
Genre: nasheedType: nasheedComposer: Unknown
Story & Cultural Context
Hai Nazar Mein by Ehsaan Tahmid is a popular Islamic nasheed that expresses themes of devotion and spirituality in Hindi. It is often appreciated for its emotional melody and lyrics that resonate with listeners seeking inspirational content.
← Browse

AI-Enriched70%
Genre
Instruments
vocal-only
Credits
ComposerUnknown
LyricistUnknown
ArrangementUnknown
ProducerUnknown
LabelWithout label
Story & Cultural Context
Hai Nazar Mein by Ehsaan Tahmid is a popular Islamic nasheed that expresses themes of devotion and spirituality in Hindi. It is often appreciated for its emotional melody and lyrics that resonate with…
Titles in Other Languages
EnglishIt Is In My Sight
Lyrics
ہے نظر میں جمال حبیبِ خدا ان کی تصویر سینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینے میں موجود ہے پھول کھلتے ہیں پر پر کے سلح علا جھوم کر کہہ رہی ہے یہ بعد صبح ایسی خوشبو چامن کے گلاں میں کہاں جو نبی کے پسینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینے میں موجود ہے چور نہ تیرا طیبہ گوارا نہیں ساری دنیاں میں ایسا نظارہ نہیں ایسا منظر زمانے میں دیکھا نہیں جیسا منظر مدینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینے میں موجود ہے ہم نے مانا کہ جنت بہت ہے حسی چور کر ہم مدینہ نہ جائے کہیں یوں تو جنت میں سب ہے مدینہ نہیں اور جنت مدینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینے میں موجود ہے وہ ابو بکر فاروق عثمان علی اے یہ سب ان کی دین مبی کے فقیر وہ فقیحوں کے افضل شاہِ انبیاء وہ شاہنشاہ مدینے میں موجود ہے جس نے لاکر کلام الہی دیا وہ محمد مدینے میں موجود ہے وہ محمد مدینے میں موجود ہے