
Genre: nasheed, naat, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
An Islamic devotional kalam performed by Syed Walliullah. The alternate title, “Kalam Akhri Hai,” indicates that “Salam Akhri Hai” is a devotional composition whose words and formal credits are not clearly documented in the available metadata.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
An Islamic devotional kalam performed by Syed Walliullah. The alternate title, “Kalam Akhri Hai,” indicates that “Salam Akhri Hai” is a devotional composition whose words and formal credits are not…
Titles in Other Languages
العربيةسلام آخری ہے | کلام آخری ہے
EnglishThe Final Salutation | The Final Kalam
Lyrics
کلام آخری ہے سلام آخری ہے محبت کا ایک یہ پیاما آخری ہے حسی زندگی کی یہ شام آخری ہے آیا ایک حقیقت میں کرتا چلا ہوں میری زندگی کی یہ شام آخری ہے مسافر تمہیں تو گھڑی کا یہاں پر خدا کی طرف سے پیاما آخری ہے محبت کا ایک یہ پیاما آخری ہے حسی زندگی کی یہ شام آخری ہے شریعت کے راہ سی کو مضبوط تامو کوئی کچھ کہے تم کو ہرگز نہ مانو نصیحت میری تم یہ محفوظ رکھنا کہ تم سے ہمارا کلام آخری ہے محبت کا ایک یہ پیاما آخری ہے حسی زندگی کی یہ شام آخری ہے یہ مکڑی کا جالا یہ دھوکے کا گھر ہے خدا کی نظر میں یہ مچھڑ کا پر ہے سفر آخرت کا غریب آ گیا ہے سنوں اب جہاں کا نظام آخری ہے محبت کا ایک یہ پیاما آخری ہے حسی زندگی کی یہ شام آخری ہے خطا ہم سے کوئی کبھی جو ہوئی ہو خدا رہا ہمیں درگزر سے نوازو دعاؤں میں ہم کو بھی تم یاد رکھنا یہاں پر ہمارا قیام آخری ہے محبت کا ایک یہ پیاما آخری ہے حسی زندگی کی یہ شام آخری ہے لگے تم کو ٹوکر تو خود ہی سنبھلنا کوئی بھی نہیں ہے یہاں پر کسی کا سنا کر تمہیں درد دے دل میں چلا ہوں کہ ردو ردو کا تم کو سلام آخری ہے محبت کا ایک یہ پیاما آخری ہے حسی زندگی کی یہ شام آخری ہے