
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This emotional Islamic kalam is presented as a devotional appeal for the utmost mercy and grace. Its wording and presentation place it within the South Asian naat and madih tradition, although a more detailed verified backstory was not found.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
This emotional Islamic kalam is presented as a devotional appeal for the utmost mercy and grace. Its wording and presentation place it within the South Asian naat and madih tradition, although a more…
Titles in Other Languages
EnglishGrant the Utmost of Your Grace
Lyrics
میرے اللہ میں مجرم ہوں تو بخشش کی عطا کر دے محبت کی نگاہ کر دے کرم کی انتہا کر دے تمنہِ محبت لے کے تیرے پاس آیا ہوں تجھے دل میں بسانے کی لگا کر آس آیا ہوں میں دنیا کی محبت سے مو اپنا مور آیا ہوں تیرے دربار میں یا رب میں سب کچھ چھوڑ آیا ہوں میں سب کچھ چھوڑ آیا اللہ میرے اللہ میں مجرم ہوں تو بخشش کی عطا کر دے محبت کی نگاہ کر دے کرم کی انتہا کر دے میرے اللہ میں مجرم ہوں تو بخشش کی عطا کر دے محبت کی نگاہ کر دے کرم کی انتہا کر دے گناہ کی رنگ و بھومے فضو کو میں برباد کر بیٹھا مجھے آباد تو کر دے میری بگڑی بنا اللہ مجازی عشق کے جو پھول تھے مرجا گئے سارے حقیقی عشق کا ایک پھول اب کھلنے لگا پھر سے اب کھلنے لگا پھر سے اللہ میرے اللہ میں مجرم ہوں تو بخشش کی عطا کر دے محبت کی نگاہ کر دے کرم کی انتہا کر دے میرے اللہ میں مجرم ہوں تو بخشش کی عطا کر دے محبت کی نگاہ کر دے کرم کی انتہا کر دے جو دل میں خواب تھے میرے انہیں تابیر تو کر دے میرے ٹوٹے ہوئے دل کو خدا تعمیر تو کر دے یہ دل دنیا میں الجا ہے ہدایت کی ہوا دے دے اپنی ذات سے مجھ کو محبت کی دوا دے دے محبت کی دوا دے دے میرے اللہ میں مجرم ہوں تو بخشش کی عطا کر دے محبت کی نگاہ کر دے کرم کی انتہا کر دے میرے اللہ میں مجرم ہوں تو بخشش کی عطا کر دے محبت کی نگاہ کر دے کرم کی انتہا کر دے تیری ذات کو پاؤں کوئی تدبیر ایسی دے میرے سجدوں میں یارب تو کوئی تاثیر ایسی دے دلے رد رد میں اک رم ہے فقط اک کام تو کر دے میری تحریر سے یارب محبت عام تو کر دے محبت عام تو کر دے میرے اللہ میں مجرم ہوں تو بخشش کی عطا کر دے محبت کی نگاہ کر دے کرم کی انتہا کر دے میرے اللہ میں مجرم ہوں تو بخشش کی عطا کر دے محبت کی نگاہ کر دے کرم کی انتہا کر دے