
Genre: naat, madih, munshidYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu naat is a devotional expression of love and dedication to the Prophet associated with Madinah. It appears as a standalone release by Syed Walliullah under the title “Zindagi Madine Wale Ke Naam,” emphasizing spiritual attachment to Madinah and prophetic praise.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
This Urdu naat is a devotional expression of love and dedication to the Prophet associated with Madinah. It appears as a standalone release by Syed Walliullah under the title “Zindagi Madine Wale Ke…
Titles in Other Languages
EnglishA Life Dedicated to the One of Madinah
Lyrics
مدینے والے مدینے والے تمہاری الفت مدینے والے دلوں جگر میں بسی ہوئی ہے تمہاری الفت مدینے والے تمہارے عاشق کے لب پہ ہر دم تمہاری مدھت مدینے والے جواب ہے نا جواب ہوگا مثال ہے نا مثال ہوگی ہے دونوں عالم میں سب سے پیاری تمہاری صورت مدینے والے تمہارے عاشق کے لب پہ ہر دم تمہاری مدھت مدینے والے نبی نبی پیارے نبی اندھیری راتوں میں بن کے صورت چمک رہا ہے تمہارا قصوہ ہمیں دکھاتی ہے راہ جنت تمہاری صیرت مدینے والے تمہارے عاشق کے لب پہ ہر دم تمہاری مدھت مدینے والے دلوں جگر میں بسی ہوئی ہے تمہاری الفت مدینے والے تمہارے عاشق کے لب پہ ہر دم تمہاری مدھت مدینے والے جہان فانی کے رنج سارے بھلائی دیں گے سیک پل میں تمہارے روزے کی ہم کو ہو جائے گرزیارت مدینے والے تمہارے عاشق کے لب پہ ہر دم تمہاری مدھت مدینے والے نبی نبی پیارے نبی تمہاری رفعت پہ کیا کہوں میں تمہاری عظمت پہ کیا لکھوں میں تمہارے پاؤں کی دھول اپنے لیے ہے جنت مدینے والے تمہارے عاشق کے لب پہ ہر دم تمہاری مدھت مدینے والے دلوں جگر میں بسی ہوئی ہے تمہاری الفت مدینے والے تمہارے عاشق کے لب پہ ہر دم تمہاری مدھت مدینے والے سرو جواہر نمال و دولت نباد شاہت کی دل میں چاہت تمہار جافل کو چاہیے بس تمہاری چاہت مدینے والے تمہارے عاشق کے لب پہ ہر دم تمہاری مدھت مدینے والے دلوں جگر میں بسی ہوئی ہے تمہاری الفت مدینے والے تمہارے عاشق کے لب پہ ہر دم تمہاری مدھت مدینے والے نبی نبی پیارے نبی