
WO mera nabi hai,At Waqf Darululoom Deoband,world famous naat of Qari Ahsan mohsin sb Qasmi
Album: Singles
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu naat is attributed to Qari Ahsan Mohsin Qasmi and is associated with a performance at Waqf Darul Uloom Deoband. Its devotional text expresses love and praise for the Prophet Muhammad, while composer, lyricist, production, and arrangement credits are not independently documented.
← Browse

WO mera nabi hai,At Waqf Darululoom Deoband,world famous naat of Qari Ahsan mohsin sb Qasmi
About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
This Urdu naat is attributed to Qari Ahsan Mohsin Qasmi and is associated with a performance at Waqf Darul Uloom Deoband. Its devotional text expresses love and praise for the Prophet Muhammad, while…
Titles in Other Languages
العربيةوہ میرا نبی ہے
EnglishHe Is My Prophet
Lyrics
وہ جس کے لئے محفل کونن سجی ہے فردوس بری جس کے وسیلے سے بنی ہے وہ ہاشمی مکی مدنی عربی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے والشمس وہا چہرہ انور کی جھلک ہے واللیل سجا گیسو حضرت کی لچک ہے والشمس وہا چہرہ انور کی جھلک ہے واللیل سجا گیسو حضرت کی لچک ہے عالم کو زیا جس کے وسیلے سے ملی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے احمد ہے محمد ہے وہی ختم رسول ہے مخدوم و مربی ہے وہی والی کل ہے احمد ہے محمد ہے وہی ختم رسول ہے مخدوم و مربی ہے وہی والی کل ہے اس پر ہی نظر اس پر ہی نظر سارے زمانے کی لگی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی ہے بند ملاحظہ کریں خاص طور سے میں اپنے آپ کو بہت نصیب سمجھ رہا ہوں کہ آپ دراست کے دن یہاں پڑھنے کا مجھے موقع مل رہا ہے عظیم ترین سیادی سمادی علمی اور عملی ہر طرح کی شخصیات کے ہاں جلوہ فرما ہیں نہیں میرا یہ اللہ کا فرما لم نشرہ لکا صدرک منصوب ہے جس سے ورفعنا لکا ذکرک اللہ کا فرما لم نشرہ لکا صدرک منصوب ہے جس سے ورفعنا لکا ذکرک جس ذات کا قرآن جس ذات کا قرآن میں بھی ذکر جلی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی ہے مزمل و یاسین و مدسر طاہا کیا کیا نئے القاوم سے مولا نے پکارا مزمل و یاسین و مدسر طاہا کیا کیا نئے القاوم سے مولا نے پکارا کیا شان ہے اس کی کیا شان ہے اس کی کہ جو امی لقب ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ ذات کے جو صاحب لولہ کا نمہ ہے جو صاحب رف رف شب میراج ہوا ہے وہ ذات کے جو صاحب لولہ کا نمہ ہے جو صاحب رف رف شب میراج ہوا ہے اسرابی مامت اسرابی مامت جس نبیوں کی ملی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے کسی درجہ زمانے میں تھی مظلوم یہ عورت پھر کس کی بدولت ملی سے عزت و رفت محسن ہے وہ غمخار و مربی ہے نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی ہے