
marsiyah ,Shekhe zaman, Qari mohd tayyab principal of Darul uloom Deoband by Qari Ahsan mohsin
Album: Singles
Genre: nasheed, qasida, madihType: nasheed
Story & Cultural Context
This marsiyah is a devotional elegy honoring Qari Muhammad Tayyab, the former principal of Darul Uloom Deoband. The performance is credited to Qari Ahsan Mohsin and centers on remembrance and praise of the scholar’s religious legacy.
← Browse

marsiyah ,Shekhe zaman, Qari mohd tayyab principal of Darul uloom Deoband by Qari Ahsan mohsin
About this recordingAuto-generated
Genre
OccasionMemorialnasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →qasidaQasida · Arabic قصيدةA long classical Arabic poem; in devotional music, one sung in praise or supplication (e.g. the Burdah).Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
This marsiyah is a devotional elegy honoring Qari Muhammad Tayyab, the former principal of Darul Uloom Deoband. The performance is credited to Qari Ahsan Mohsin and centers on remembrance and praise…
Titles in Other Languages
العربيةمرثیہ شیخِ زمان، قاری محمد طیب، پرنسپل دارالعلوم دیوبند
EnglishElegy for the Sheikh of the Era, Qari Muhammad Tayyab, Principal of Darul Uloom Deoband
Lyrics
شیخِ زمن چلے وہ ہمیں چھوڑ کر کہاں ہیں ظلمتوں کی گھٹائیں ہمایا شیخِ زمن چلے وہ ہمیں چھوڑ کر کہاں اُف آج کتنے ظالم و سلم ہدا سے ہیں غم کی نہلے علم ہے آدم ہدا سے ہیں سب اہلِ دیوبند مکرم ہدا سے ہیں جن و ملک مرداس ہے آدم ہدا سے ہیں آنسو بہہتے دمیں اور آسمان شیخِ زمن چلے وہ ہمیں چھوڑ کر کہاں اے شیخ آج تم فصیح اللسان تھے اخلاق کے نمونہ پہ شیری بیان تھے تم مشفق و شفیق بڑے مہربان تھے ہر شخص خاتم تیرے قدردان تھے اب ہند میرا دل تمہارے بھلا کہاں شیخِ زمن چلے وہ ہمیں چھوڑ کر کہاں تشتیہ دی کا آپ کو کیا نہ خدا کہیں هادی کہیں ہم آپ کو یا رہنما کہیں شمعِ عمم کہیں یا امامِ ہدا کہیں محسن کہیں کریم کہیں پیشوہ کہیں ہر دم چہہتے محمد کا شیخِ زمن چلے وہ ہمیں چھوڑ کر کہاں تم قاظم العلوم کے ایک نورِ عیم تھے اشرف علی کے قلبِ مبارک کی چین تھے تم ہی تو ایک نورِ نگاہ حسین تھے ایک صفحہ میں علموں کی تم ہی بین بین تھے تھا ناجب زربوں تم ہی پہتر بے گماں شیخِ زمن چلے وہ ہمیں چھوڑ کر کہاں ہیں مضمہل ہمارا یہ دار العلوم آج مسلحہ کہے بچارہ یہ دار العلوم آج ہیں منتظر تمہارا یہ دار العلوم آج روشن کرو خدا کا یہ دار العلوم آج غنچہِ کُفشامِ گل پر بھی ہے گاں شیخِ زمن چلے وہ ہمیں چھوڑ کر کہاں جب آپ تھے چمن میں چمن پر شباب تھا بے مثل بے نظیر بڑا لا جواب تھا گلشن میں رنگ و نور بہت بے حساب تھا ہر شخص فیضِ علم سے بھی فیضیاب تھا ہر شخص فیضِ علم سے بھی فیضیاب تھا شیخِ زمن چلے وہ ہمیں چھوڑ کر کہاں کیوں مہر کدے میں آج وہ محفل سجی نہیں زندوں کی دھوم دھام بھلا کیوں مچی نہیں کیا مئے بریس رہا ہی میں ساکھی بچی نہیں یا مئے شرابیوں کی دلوں میں رچی نہیں سب کچھ وہی ہے جو ساغی نہیں یہاں شیخِ زمن چلے وہ ہمیں چھوڑ کر کہاں اے شیخِ عاجد وہ سیاست کا دور ہے کینہ حسد کا بغض و عداوت کا دور ہے فتنوں برِو مکر و بغاوت کا دور ہے انسانیت کی آج احانت کا دور ہے برتے رہتے ہیں سے گنے گناہ فتاں شیخِ زمن چلے وہ ہمیں چھوڑ کر کہاں طیب کا کاشِ عاجد چمن میں ظہور ہو ورنہ دمثلِ شیخ کوئی ذیشعور ہو پھر سے آتا چمن کو وہی رنگ و نور ہو یہ التجاہِ خدایا ضرور ہو دستِ دعا اٹھا دوں اے مالکِ جہاں شیخِ زمن چلے وہ ہمیں چھوڑ کر کہاں محسن کی یہ دعا ہے الہِ خبیر سے جو بھی میری زبان پہ ہو نکلے ضمیر سے عقدا میں یہ قریب ہو شیخِ کبیر سے پھر حضرتِ رسول کہیں مجھ حقیر سے خدا نے شیخ ہوئے تمہارے مدعا شیخِ زمن چلے وہ ہمیں چھوڑ کر کہاں ہر دل تو ظلمتوں کی گھٹائیں ہمایا شیخِ زمن چلے وہ ہمیں چھوڑ کر کہاں