Skip to main content
marsiya , Qari Siddique ahmad bandvi , woh rahnuma woh murshide chala gaya by Qari Ahsan mohsin cover art

marsiya , Qari Siddique ahmad bandvi , woh rahnuma woh murshide chala gaya by Qari Ahsan mohsin

by Qari Ahsan Mohsin

Album: Singles

Duration: 6:54

Genre: nasheed, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

This Urdu marsiya is an elegiac tribute to Qari Siddique Ahmad Bandvi, remembered in the refrain as a guide and spiritual mentor who has passed away. The performance is attributed to Qari Ahsan Mohsin and centers on remembrance and mourning.

← Browse
marsiya , Qari Siddique ahmad bandvi , woh rahnuma woh murshide chala gaya by Qari Ahsan mohsin

marsiya , Qari Siddique ahmad bandvi , woh rahnuma woh murshide chala gaya by Qari Ahsan mohsin

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →

Story & Cultural Context

This Urdu marsiya is an elegiac tribute to Qari Siddique Ahmad Bandvi, remembered in the refrain as a guide and spiritual mentor who has passed away. The performance is attributed to Qari Ahsan Mohsin…

Titles in Other Languages

العربيةمرثیہ: وہ رہنما وہ مرشد چلا گیا
EnglishThat Guide, That Spiritual Mentor, Has Passed Away

Lyrics

وہ رہنما وہ مرشد اعظم چلا گیا وہ رہنما وہ مرشد اعظم چلا گیا عالم وہ کیا گیا کہ کالم چلا گیا وہ رہنما وہ مرشد اعظم چلا گیا جس نے بھی یہ خبر سنی محموم ہو گیا روپوش زیر خاک وہ مخدوم ہو گیا لفظ خوشی لبوں سے بھی مادوم ہو گیا دل روح امبساط سے محروم ہو گیا راز بہار جس کا محرم چلا گیا وہ رہنما وہ مرشد اعظم چلا گیا وہ رہنما وہ مرشد اعظم چلا گیا تقویے کا وہ امام تھا بہر العلوم تھا نازانا ان پہ صرف مظاہر علوم تھا وہ سرزمین ہند پہ رشک نجوم تھا ہر وقت ان کے گرد یوں انڈتا حجوم تھا بابا قوم شیخ مکرم چلا گیا وہ رہنما وہ مرشد اعظم چلا گیا وہ رہنما وہ مرشد اعظم چلا گیا صدیق تھا رفیق تھا مشفق شفیق تھا بے شک وہ علم دین کا بحر عمیق تھا روحانیت کا ایک امام طریق تھا وہ اہل دل تھا اہل نظر تھا خلیق تھا برپاہ آج شورش ماتم چلا گیا وہ رہنما وہ مرشد اعظم چلا گیا وہ رہنما وہ مرشد اعظم چلا گیا محمود کی تھی جس پہ مسلسل عنایتیں عبداللطیف کی تھی میسر لطافتیں پائی تھی جس نے شیخ سے علمی حلاوتیں خود کو مٹا کے قوم کو دی جس نے راحتیں اساد کا وہ خلیفہ اعظم چلا گیا وہ رہنما وہ مرشد اعظم چلا گیا وہ رہنما وہ مرشد اعظم چلا گیا بحر عالم میں غرق نجیب و حسیب ہیں صدموں سے چور آج مزاج حبیب ہیں اور جانی آہ تورا میں سب غم نصیب ہیں حالات درد و غم بھی ہمارے عجیب ہیں جو زخم دل کا دیتا تھا جو زخم دل کا دیتا تھا مرہم چلا گیا وہ رہنما وہ مرشد اعظم چلا گیا عالم وہ کیا گیا کہ عالم وہ کیا گیا کہ کالم چلا گیا وہ رہنما وہ مرشد اعظم چلا گیا سب مکتب حیاظ کے سنسان ہو گئے مخرجی تے جی سبھی بے جان ہو گئے گوخان کا ہو مدرسے ویران ہو گئے بے رنگ سارے زیست کے عنوان ہو گئے ساقی کے ساتھ پینے کا ساقی کے ساتھ پینے کا موسم چلا گیا وہ رہنما وہ مرشد اعظم چلا گیا محسن ہے یہ بھی ان کی نگاہوں کا ایک اثر غم ریز ہے فسانہ زخم دل و جگر کیا داد دے سکے گا کوئی صاحب نظر آنکھوں سے خون دل ہے روا مثل عشق تر دے کر ہمیں وہ دیدہ دے کر ہمیں وہ دیدہ پرنم چلا گیا وہ رہنما وہ مرشد اعظم چلا گیا عالم وہ کیا گیا کہ عالم وہ کیا گیا کہ کالم چلا گیا وہ رہنما وہ مرشد اعظم چلا گیا وہ رہنما وہ مرشد اعظم چلا گیا حضرات