Skip to main content
marsiya ,Woh mera shaikh, mufti muzaffar husain nazim mazahirululoom saharanpur by Qari Ahsan mohsin cover art

marsiya ,Woh mera shaikh, mufti muzaffar husain nazim mazahirululoom saharanpur by Qari Ahsan mohsin

by Qari Ahsan Mohsin

Album: Singles

Duration: 6:59

Genre: nasheed, madih, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu marsiya honoring Mufti Muzaffar Husain, identified as the nazim of Mazahirul Uloom Saharanpur. The devotional elegy is performed by Qari Ahsan Mohsin and centers on affection and praise for the spiritual teacher addressed as “Woh Mera Shaikh.”

← Browse
marsiya ,Woh mera shaikh, mufti muzaffar husain nazim mazahirululoom saharanpur by Qari Ahsan mohsin

marsiya ,Woh mera shaikh, mufti muzaffar husain nazim mazahirululoom saharanpur by Qari Ahsan mohsin

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →

Story & Cultural Context

An Urdu marsiya honoring Mufti Muzaffar Husain, identified as the nazim of Mazahirul Uloom Saharanpur. The devotional elegy is performed by Qari Ahsan Mohsin and centers on affection and praise for…

Titles in Other Languages

العربيةمرثیہ، وہ میرا شیخ، مفتی مظفر حسین ناظم مظاہر العلوم سہارنپور
EnglishMarsiya: He Is My Shaykh — Mufti Muzaffar Husain, Nazim of Mazahirul Uloom Saharanpur

Lyrics

سیدی مرشدی حضرت فقیل اسلام مولانا مفتی مدفر حسین صاحب نور اللہ مرقضہ سابق نازم اعلی مظاہر علوم سہارن پر کی وفات پر جو خلا واقع ہوا تھا میں نے اس کو اشعار میں پیش کرنے کی جرت کی تھی اپنے احباب و رفقہ کی تعمیل ارشاد میں اپنے چینل کے واسطے سے ناظرین تک پہنچا رہا ہوں وہ میرا شیخ میری قوم کا رہبر ہے کہاں میرا محبوب میرا مرشد اکبر ہے کہاں ایسا ملت میں کوئی حادی و رہبر ہے کہاں سیدی مرشدی مولا مظفر ہے کہاں جن کے دیدار سے اللہ کی عادت تھی روح ایمان کو بھی تازگی مل جاتی تھی زندگی نور ہدایت سے نکھر جاتی تھی ان کی ہر بات ہر دل میں اتر جاتی تھی احو حکمت و دانش کا سمندر ہے کہاں وہ میرا شیخ میری قوم کا رہبر ہے کہاں میرا محبوب میرا مرشد اکبر ہے کہاں غم کے دریاں میں ہے غرقاب سفینہ دل کا کوئی منزل کا نشاہ ہے نہ پتا صاحب کا کون تل جائے گا اقدہ بھی میری مشکل کا رہبر ہے نہ کوئی خضر میری منزل کا بحرہلات و مسائل کا شناور ہے کہاں وہ میرا شیخ میری قوم کا رہبر ہے کہاں میرا محبوب میرا مرشد اکبر ہے کہاں صدمہ حجر میں ڈوبے ہوئے دیوانے ہیں اب کہیں کل کلو مینا ہے نہ پیمانے ہیں شاق بادہ ارفع ہے نہ مستانے ہیں اب فقط بے خودی و کیف کے افسانے ہیں احو پیر مغا گردش ساغر ہے کہاں وہ میرا شیخ میری قوم کا رہبر ہے کہاں میرا محبوب میرا مرشد اکبر ہے کہاں سیدی مرشدی مولا مظفر ہے کہاں فکر تفسیر و احادیث و بلاغت کا امام نازم اعلی مظاہر کا تھا کیا اونچا مقام زندگی بخشتا ہر دل کے لیے ان کا کلام حاکم وقت بھی کرتا تھا عقیدت سے سلام اب تصوف کا وہ اب تصوف کا وہ سرمست کلندر ہے کہاں وہ میرا شیخ میری قوم کا رہبر ہے کہاں میرا محبوب میرا اپنے بگڑے ہوئے حالات بتاؤں کس کو اور سلکتے ہوئے جذبات دکھاؤں کس کو زبط غم توڑ کے خود رہوں رولاؤں کس کو اور غم آفرین اغمات سناؤں کس کو صاحب دل کی نگاہوں میں وہ منظر ہے کہاں وہ میرا شیخ میری قوم کا رہبر ہے کہاں میرا محبوب میرا مرشد اکبر ہے کہاں سیدی مرشدی مولا مظفر ہے کہاں آج مولانا محمد بھی ہوئے ہیں مغموم روح عرباب مظاہر سے خوشی ہیں مادوم کتنے افسردہ ہیں یعقوب ہے سب کو معلوم ہو گئے سایا شفقت سے بھی اثر محروم سب سے رو رو کے سب سے رو رو کے یہ کہتے ہیں میرا در ہے کہاں وہ میرا شیخ میری قوم کا رہبر ہے کہاں اب کہیں زیست میں راحت ہے نہ لذت باقی رنگ و بو ہے نہ گلابوں میں لطافت باقی درد دل کا نہیں اب مرحم الفت باقی رہ گئی اب تو فقط سینے میں حسرت باقی آج محسن شب تاریخ کا اختر ہے کہاں وہ میرا شیخ میری قوم کا رہبر ہے کہاں میرا محبوب میرا مرشد اکبر ہے کہاں ایسا ملت میں کوئی حادی و رہبر ہے کہاں سیدی مرشدی مولا مظفر ہے کہاں آپ سے عدبان گزارش ہے کہ ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ نظم نات کا گلدستہ آپ کی خدمت میں پہنچ سکے السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ