
Are Hajio tum haram jarahe ho,@Shihab chittur ,Hajj very emotional naat @Qari Ahsan mohsin
Album: Singles
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu naat addressing pilgrims traveling to the Haram, with the title also referencing Shihab Chittur. Its devotional theme centers on longing for the sacred journey and the emotional significance of Hajj.
← Browse

Are Hajio tum haram jarahe ho,@Shihab chittur ,Hajj very emotional naat @Qari Ahsan mohsin
About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
An Urdu naat addressing pilgrims traveling to the Haram, with the title also referencing Shihab Chittur. Its devotional theme centers on longing for the sacred journey and the emotional significance…
Titles in Other Languages
EnglishO Pilgrims, You Are Going to the Haram
Lyrics
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی ہے ارے حاجیوں تم حرم جا رہے ہو بسد احترام ایک پیام عرض کرنا مزار مقدس پہ جب حاضری ہو میرا بھی نبی سے سلام عرض کرنا مزار مقدس پہ جب حاضری ہو میرا بھی نبی سے سلام عرض کرنا یہ کہنا کہ ایک امتی بے سہارا ہے بے چین وہ درد فرقت کا مارا ہے بے چین وہ درد فرقت کا مارا یہ کہنا مدینے سے وہ دور رہ کر پھرے دربدر صبح و شام عرض کرنا ارے حاجیوں تم حرم جا رہے ہو بسد احترام ایک پیام عرض کرنا تڑپتا ہے دل اور برستی ہیں آنکھیں براہ زیارت ترستی ہیں آنکھیں تڑپتا ہے دل اور برستی ہیں آنکھیں براہ زیارت ترستی ہیں آنکھیں یہ کہنا بسارت سے محروم ہے وہ یہ کہنا بسارت سے محروم ہے وہ میری حالتے غم تمام عرض کرنا میری حالتے غم تمام عرض کرنا مزار مقدس پہ جب حاضری ہو میرا بھی نبی سے سلام عرض کرنا یہ کہنا گناہاں کا رب دکار ہے وہ خطاوں پہ لیکن شرم سار ہے وہ نگاہِ کرم کا طلبگار ہے وہ پلا دو محبت کا جام عرض کرنا مزار مقدس پہ جب حاضری ہو میرا بھی نبی سے سلام عرض کرنا ہو مکہ سے دیباکی جانب روانا ہو دل عاشقانا نظر عارفانا ہو مکہ سے دیباکی جانب روانا نظر عاشقانا ہو دل عارفانا عدب سے سرراہ پلکیں بچھانا عدب سے سرراہ پلکیں بچھانا عقیدت سے پھر تم سلام عرض کرنا ارے حاجیوں تم حرم جا رہے ہو بسد احترام ایک پیام عرض کرنا یہ کہنا اسے ایک ہی دھل لگی ہے صدا اس کے ہوتوں پہ ناتے نبی ہے یہ کہنا اسے ایک ہی دھل لگی ہے صدا اس کے ہوتوں پہ ناتے نبی ہے بلاوے کہو منتظر ہے خدارہ اسے بھی ملے اذن آم عرض کرنا ارے حاجیوں تم حرم جا رہے ہو بسد احترام ایک پیام عرض کرنا ہو نظروں میں جب سبز گمبت کی جالی لبوں پر سجی ہو درودوں کی ڈالی تو اس وقت کہنا پریشاں ہے آقا وہ محسن تمہارا بلا مرز کرنا ارے حاجیوں تم حرم جا رہے ہو بسد احترام ایک پیام عرض کرنا مزارِ مقدس پہ جب حاضری ہو میرا بھی نبی سے سلام عرض کرنا السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ آپ سے عدداً گزارش ہے کہ ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ نظم نات کا گلدستہ آپ کی خدمت میں پہنچ سکے السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ