
Beautiful Quraan nazam(nasheed on quran) A ae momino karte raho Qaraan ki baate by Qari Ahsan mohsin
Album: Singles
Genre: nasheed, ilahi, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu Islamic nazam by Qari Ahsan Mohsin centered on encouragement for believers to continue speaking about and engaging with the Quran. Publicly available metadata identifies the performer and subject, but does not clearly document the underlying composer, lyricist, arrangement, or…
← Browse

Beautiful Quraan nazam(nasheed on quran) A ae momino karte raho Qaraan ki baate by Qari Ahsan mohsin
About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →ilahiIlahi · Turkish ilahiA Turkish devotional hymn, often from the Sufi tradition.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
This is an Urdu Islamic nazam by Qari Ahsan Mohsin centered on encouragement for believers to continue speaking about and engaging with the Quran. Publicly available metadata identifies the performer…
Titles in Other Languages
EnglishO Believers, Keep Talking About the Quran
Lyrics
وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے اے مومنوں کرتے رہو قرآن کی باتیں قرآن کی باتیں مسلمہ کی باتیں اے مومنوں کرتے رہو قرآن کی باتیں قرآن ہی حادی ہے ہدایت بھی ہدا بھی قرآن میں موجود دعا بھی ہے شفا بھی قرآن میں دعائیں مرض بھی ہے دوا بھی قرآن میں موجود ہیں مومن کی غذا بھی قرآن ہی کامل ہے صداقت کا عمی بھی قرآن سے وابستہ ہے ایمان و یقین بھی ہے جب تو قرآن میں احسان کی باتیں اے مومنوں کرتے رہو قرآن کی باتیں اے مومنوں کرتے رہو قرآن کی باتیں قرآن سے معمور ہے جی شخص کا سینہ بس اس کے ہی دامن میں ہے رحمت کا خزینہ حالات کے لہنوں میں نہ ڈوبے گا سفینہ ہے پاس اگر آیت قرآن کا زینہ قرآن نہیں پاس تو کیا جینے میں جینہ قرآن میں موجود ہیں جینے کا قرینہ قرآن میں ہے دعوت رحمان کی باتیں اے مومنوں کرتے رہو قرآن کی باتیں اے مومنوں کرتے رہو قرآن کی باتیں جس شخص نے قرآن کو سینے میں بسایا فردوس محلہ میں مکاں اپنا بنایا دس اہل جہنم کی شفاع شکرے گا فردوس میں لے کر کے انہیں ساتھ چلے گا قرآن پا جس نے وہ مقبول بنے گا قرآن میں دوست ایمان کی باتیں اے مومنوں کرتے رہو قرآن کی باتیں یہ بند مطور خاص سنیں تاریخ ساز قرآن پاک کی عظمت پر جس وقت عمر لے کے چلے ہاتھ میں شمشیر پاؤں میں عمر کی تھی پڑی کفر کی زنجیر قرآن کی لفظوں میں ایمان کی تاثیر تہا کی جو آیات پڑھی ہو گئی تطہیر خطاب کے بیٹے ہوئے مصاحب توقیر اور ہو گئے سرکار دو عالم کے بغلگیر کیا خوب ہے قرآن کے فیضان کی باتیں اے مومنوں کرتے رہو قرآن کی باتیں جس شخص کی اولاد ہوئی حافظ قرآن یہ بند دورخہ بند ہے خاص طور سے سنیں جو قرآن پاک سے متعلق ہیں جنہوں نے قرآن پاک کی عظمت کو سمجھا اپنے اولاد کو حافظ قرآن بنایا ان کے لئے بشارت ہیں اور ویدے ان لوگوں کے لئے جنہوں نے قرآن سے دوری اختیار کی اے مومنوں کرتے رہو قرآن کی باتیں جس شخص کی اولاد ہوئی حافظ قرآن محشر میں ملے گا اسے ایک تاج درخشان چمکے گا وہ جیسے ہو کوئی نیر تاباں احباب یہ بول اٹھیں گے ہو کر کے پشے مہاں ہو جاتے جو ہم جسم وابستائے قرآن ہو جاتی ہماری بھی سبھی مشکلیں آسان سمجھے نہ مزہل ہم بھی قرآن کی باتیں اے مومنوں کرتے رہو قرآن کی باتیں قرآن میں تطہیر رضائل بھی ہے موجود قرآن میں لطائف و فضائل بھی ہے موجود قرآن میں احکام مسائل بھی ہے موجود قرآن میں بزرگو کے خصائل بھی ہے موجود سرکار دعالم کے شمائل بھی ہے موجود قرآن میں جینے کے وسائل بھی ہے موجود قرآن میں دل اثر و شان کی باتیں اے مومنوں کرتے رہو قرآن کی باتیں افسوس اگر بھول گیا ہے یہ مسلمان یوں قابل صدرشک ہے ہر عامل قرآن دس نیکیاں پاتا ہے ہر حرف پہ مسلمان ہر کوچا و بازار میں موسم کا ہے اعلان ہو کاش سبی حوت پہ آیت قرآن ہو کاش سبی حوت پہ قرآن کی باتیں اے مومنوں کرتے رہو قرآن کی باتیں اے مومنوں کرتے رہو قرآن کی باتیں آپ سے عدباً گزارش ہے کہ ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ نظم نات کا گلدستہ آپ کی خدمت میں پہنچ سکے السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ