
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This is a devotional Urdu naat and salam centered on the longing to travel toward the blessed abode of the Prophet Muhammad. The performance is attributed to Qari Ahsan Mohsin and includes Urdu and English lyric presentation in its published title.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
This is a devotional Urdu naat and salam centered on the longing to travel toward the blessed abode of the Prophet Muhammad. The performance is attributed to Qari Ahsan Mohsin and includes Urdu and…
Titles in Other Languages
العربيةچلو دیارِ نبی چلے ہم
EnglishBeautiful Naat & Salam: Let Us Go to the Abode of the Prophet
Lyrics
چلو دیارِ نبی چلیں ہم وہی پیام و سلام ہوگا بھریں گے آقا سبھی کے دامن جو دل میں خلاس تام ہوگا چلو دیارِ نبی چلیں ہم وہی پیام و سلام ہوگا سنیے مجلس کی عظمت کہ یہ انسجا کا حجوم کیسا ملائے کا کا نزول کیسا یہ انسجا کا حجوم کیسا ملائے کا کا نزول کیسا سنا ہے ہم نے یہ خدسیوں سے کہ ذکرِ خیر الانام ہوگا سنا ہے ہم نے یہ خدسیوں سے کہ ذکرِ خیر الانام ہوگا چلو دیارِ نبی چلیں ہم وہی پیام و سلام ہوگا اور حسون آئے چاند اور تاروں میرے مقامِ جنونِ دل بر اور بابِ علم و فن حضرات خاص توجہ فرمائیں کہ حسون آئے چاند اور تاروں میرے مقامِ جنونِ دل بر حسون آئے چاند اور تاروں میرے مقامِ جنونِ دل بر میں عشقِ احمد میں ہوں دیوانا میرا تمسخر حرام ہوگا میں عشقِ احمد میں ہوں دیوانا میرا تمسخر حرام ہوگا چلو دیارِ نبی چلیں ہم وہی پیام و سلام ہوگا یہی قرینہ ہے عاشقی کا کہ مرتے دم بھی میرے لبوں پر اللہ تعالیٰ یہ مقام نصیب کریں یہی قرینہ ہے عاشقی کا کہ مرتے دم بھی میرے لبوں پر کبھی درودِ رسول ہوگا کبھی خدا کا کلام ہوگا کبھی درودِ رسول ہوگا کبھی خدا کا کلام ہوگا چلو دیارِ نبی چلیں ہم وہی پیام و سلام ہوگا اور علماء دین کے قدموں کے حوالے سے ناظر پاکﷺ کا شعر بتور خاص کہ یہاں میں ناکام و ناتوا ہوں مگر سرِ حشر مصطفیٰ سے یہاں میں ناکام و ناتوا ہوں مگر سرِ حشر مصطفیٰ سے بلا تکلف کلام ہوگا مہان کا سلام ہوگا بلا تکلف کلام ہوگا مہان کا سلام ہوگا چلو دیارِ نبی چلیں ہم وہی پیام و سلام ہوگا کھل لہد میں آنکھیں کھل جو موسم نکیروں منکر یہ کہہ رہے تھے لہد میں آنکھیں کھل جو موسم نکیروں منکر یہ کہہ رہے تھے یہاں جو بے خوف سو رہا ہے یہ مصطفیٰ کا غلام ہوگا یہاں جو بے خوف سو رہا ہے یہ مصطفیٰ کا غلام ہوگا چلو دیارِ نبی چلیں ہم وہی پیام و سلام ہوگا