Skip to main content
Muddato Se Tarasta Hu Me cover art

Muddato Se Tarasta Hu Me

by Qari Ahsan Mohsin

Album: Singles

Duration: 8:19

Genre: nasheed, naat, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

This Urdu Hajj naat expresses a deep longing to visit and perform Hajj in the sacred lands. The title indicates that Qari Ahsan Mohsin provided Urdu and English lyric presentation for the devotional piece.

← Browse
Muddato Se Tarasta Hu Me

Muddato Se Tarasta Hu Me

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →

Credits

LyricistQari Ahsan Mohsin

Story & Cultural Context

This Urdu Hajj naat expresses a deep longing to visit and perform Hajj in the sacred lands. The title indicates that Qari Ahsan Mohsin provided Urdu and English lyric presentation for the devotional…

Titles in Other Languages

العربيةمدتوں سے ترستا ہوں میں
EnglishI Have Longed for So Long

Lyrics

مدتوں سے ترستا ہوں میں اس جگہ حاضری کے لیے فرش چاہتے ہیں قدسی جہاں عاشقانے نبی کے لیے مدتوں سے ترستا ہوں میں جن کا دیدار مدبن کرے جن کی تعریف دشمن کرے دیکھنے کو جسے من کرے روح کی تازگی کے لیے مدتوں سے ترستا ہوں میں اس جگہ حاضری کے لیے ان کا رتبہ ہے افضل تری رشت کرتا ہے عرش بری حق تعالی بلائے جسے مقصد دوستی کے لیے مدتوں سے ترستا ہوں میں اس جگہ حاضری کے لیے ان کا اعجاز قرآن ہے جو فرشتوں کا مہمان ہے ممکن ہے ناتا آپ کی ہر کسی آدمی کے لیے مدتوں سے ترستا ہوں میں اس جگہ حاضری کے لیے فرش چاہتے ہیں قدسی جہاں عاشقانے نبی کے لیے غار میں ان کی سرگوشیاں پیاری پیاری سی خاموشیاں ہو رہی تھی یہ تیاریاں دین کی سروری کے لیے مدتوں سے ترستا ہوں میں اس جگہ حاضری کے لیے دو جہاں کی حکومت کرے انبیاء کی امامت کرے کیوں نہ ہم ان کی تعت کریں اپنے رب کی خوشی کے لیے مدتوں سے ترستا ہوں میں اس جگہ حاضری کے لیے میرے جذبات ہیں مشتعل ہے طبیعت میری مزمحل ہو نگاہ کرم مستقل اپنے عصمتی کے لیے مدتوں سے ترستا ہوں میں اس جگہ حاضری کے لیے میرے اپنے بھی اغیار ہیں زندگی میری دشوار ہے کی نگاہ کرم چاہیے مقصد زندگی کے لیے مدتوں سے ترستا ہوں میں اس جگہ حاضری کے لیے قلب محسن پریشان ہے کون لیتا ہے اس کی خبر کوئی مشکل نہیں ہے مگر دو جہاں کے غنی کے لیے مدتوں سے ترستا ہوں میں اس جگہ حاضری کے لیے فرش چاہتے ہیں قدسی جہاں عاشقانے نبی کے لیے مدتوں سے ترستا ہوں میں اس جگہ حاضری کے لیے