
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu naat centered on praise of the Prophet Muhammad, with the recurring line “Wo Mera Nabi Hai” (“He is my Prophet”). The available track identification names Qari Ahsan Mohsin as the performer, but does not establish separate authorship, arrangement, or production credits.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
This is an Urdu naat centered on praise of the Prophet Muhammad, with the recurring line “Wo Mera Nabi Hai” (“He is my Prophet”). The available track identification names Qari Ahsan Mohsin as the…
Titles in Other Languages
EnglishHe Is My Prophet
Lyrics
وہ جس کے لیے محفل کونین سجی ہے فردوس بری جس کے وسیلے سے بنی ہے وہ حاشمی مککی مدنی عربی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے محمد ہے محمد ہے وہی ختم رسول ہے مخدوم مرب بھی ہے وہی والی کل ہے اس پر ہی نظر سارے زمانے کی لگی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ شمس و حاتھرہ انور کی جھلک ہے وہ لائل سجا گیسو حضرت کی لچک ہے عالم کو زیا جس کے وسیلے سے ملی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے اللہ کا فرما لم نشرح لکا صدرک منصوب ہے جس سے ورفعنا لکا ذکرک جس ذات کا قرآن میں بھی ذکر جلی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے مزمل و یاسین و مدسر پا کیا کیا نایہ الفاظ سے مولا نے پکارا کیا شان ہے اس کی کیا شان ہے اس کی کہ جو امید قریب ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی ہے وہ ذات کے جو مظہر لولا کلمہ ہے جو صاحب رفع پشب میراج ہوا ہے وہ ذات کے جو مظہر لولا کلمہ ہے جو صاحب رفع پشب میراج ہوا ہے اسرار میں امامت اسرار میں امامت جس سے نبیوں کی ملی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی ہے وہ میرا نبی ہے کس درجہ زمانے میں تھی مظلوم یہ عورت پھر کس کے بدولت ملی سیدت و رفعات وہ محسن و غمخار وہ محسن و غمخار ہمارا ہی نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی ہے وہ جس کے لیے محفل کونن سجی ہے فردوس بری جس کے وسیلے سے بنی ہے وہ حاشم مکی وہ حاشم مکی مدنی عربی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے