
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu naat performance by Qari Ahsan Mohsin, identified by the refrain or title “Meri Khahish Nahi” (“I Have No Desire”). The devotional piece praises the Prophet Muhammad and is presented as a standalone single.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
This is an Urdu naat performance by Qari Ahsan Mohsin, identified by the refrain or title “Meri Khahish Nahi” (“I Have No Desire”). The devotional piece praises the Prophet Muhammad and is presented…
Titles in Other Languages
EnglishBeautiful Naat / I Have No Desire
Lyrics
میری خواہش نہیں دنیا کا تماشا دیکھو میں اگر دیکھو کبھی گمبدِ خزرہ دیکھو اپنے آنکھوں سے میں سرکار کا روزہ دیکھو میری خواہش نہیں دنیا کا تماشا دیکھو تیبہ کیسی محمدؑ کے گمبہ یہ تمنا ہے کہ حضورﷺ نفسا دیکھو میری خواہش نہیں دنیا کا تماشا دیکھو قبر میں بھی میری مولا کرم میرا تیسرا ہو دیکھوں نبی کا روح زیبا دیکھو میری خواہش نہیں دنیا کا تماشا دیکھو ہوا ہے وہ افضل ہے کیا عرش افضل ہے اس میں میں نے بیان کیا یا وہ تو آپ سنیے میرے شہر میں کیوں تمہید قائم کر کے شہر کا وزن تو کم ہو جاتا ہے لیکن آگئی بات آ جاتی ہے کہ میری خواہش نہیں دنیا کا عرائے مآف کا عرش سے اوچھا ہے باہ عرائے مآف کا عرش سے اوچھا ہے میں مدینہ میں چلوں کاواں بے کاواں کاواں بے کاواں میں مدینہ میں چلوں میری خواہش نہیں خلوتوں میں مجھے اپنی ہیں بہت سارے اہلِ نظر اور بزرگوں سے وابستہ لوگ یہاں تشریف کرمائیں تو سنو میرا شہر خلوتوں میں مجالس اٹھیے شب کی تنہائی میں مہم اٹھیے شب کی تنہائی میں میں بھی وہ اجالہ دیکھوں شب کی تنہائی میں میں بھی وہ اجالہ دیکھوں میری خواہش نہیں اور شہرالبتہ شکرمانے شورہ کے لیے خاص طور سے نات گوئی کے نات پاک کے ہر شہر کے آئینے میں میرے بھائی مجاہد حسنین حبیبی صاحب اور دل صاحب جو بہت معروف شاعر ہیں یہاں تشریف کرمائیں ان کے سماعتوں کے حوالے سے نہیں بلکہ ان کی سماعتوں کے حوالے سے میرے اشار کو چھولیں گی تو میں سمجھتا ہوں یہ مستند بنے گا کامیاب بنے گا آپ لوگوں کے سماعتوں کو پہنچے گا سنو خاص طور سے سنو دیکھیں نات گوئی شعری گوئی نات پاک کے ہر شہر کے آئینے میں نات پاک کے ہر شئے آئے آپ کے پیکرے پھل نور کا بھلیاں دیکھو میری خواہش نہیں دنیا کا تماشا دیکھو اور شرط میں نے بہت کہے اس بارے میں لیکن یہ برداشت فرمانے بس کیا یوں ہی نہیں میری بینائی میں حشر کے دن سب سے پہلے کریم مولا سب سے پہلے تیرے دیدار کا جلوہ دیکھو میری خواہش نہیں دنیا کا تماشا دیکھو