
Motivational nazam for young (naasihana) bazahir to ye duniya khoobsoorat hai Qari Ahsan mohsin sb
Album: Singles
Genre: nasheed, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
The title presents this as a motivational Urdu nazam for young listeners, centered on the reflection “Apparently, this world is beautiful.” Publicly available title information does not establish the composer, production credits, musical mode, or specific release context.
← Browse

Motivational nazam for young (naasihana) bazahir to ye duniya khoobsoorat hai Qari Ahsan mohsin sb
About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
The title presents this as a motivational Urdu nazam for young listeners, centered on the reflection “Apparently, this world is beautiful.” Publicly available title information does not establish the…
Titles in Other Languages
EnglishApparently, This World Is Beautiful
Lyrics
بظاہر تو یہ دنیا خوبصورت ہے سہانی ہے بقاؤس اس کو نہیں حاصل یہ دنیا دار فانی ہے کبھی اطرہ کے چلتا ہے کبھی بلکھا کے چلتا ہے کبھی بلکھا کے چلتا ہے کبھی اطرہ کے چلتا ہے کبھی اطرہ کے چلتا ہے کبھی بلکھا کے چلتا ہے کبھی بلکھا کے چلتا ہے تجھ اس پر ناز کرتا ہے یہ دو روزہ جوانی ہے تجھ اس پر ناز کرتا ہے یہ دو روزہ جوانی ہے بظاہر تو یہ دنیا خوبصورت ہے سہانی ہے اگر تُو خود کو کہتا ہے میرے آقا کا دیوانا اگر تُو خود کو کہتا ہے میرے آقا کا دیوانا تو پھر داڑی کے بارے میں یہ کیسی آنا کانی ہے بظاہر تو یہ دنیا خوبصورت ہے سہانی ہے بظاہر تو یہ دنیا خوبصورت ہے سہانی ہے جناب خاری افرود کی حزمت پاکیاں کہنا جناب خاری افرود کی حزمت پاکیاں کہنا انہی کے دم قدم سے آج یہ مجلس نورانی ہے بظاہر تو یہ دنیا خوبصورت ہے سہانی ہے ما شاء اللہ بہت اچھے حضرت زندہ باد مسلّم ہے صدارت آپ کی حاجی خلیل احمد ما شاء اللہ زندہ باد حاجی صاحب خلیل احمد مسلّم ہے صدارت آپ کی بے شک مسلّم ہے صدارت آپ کی حاجی خلیل احمد ریلوگو ان کی ریلوگو قدر پہچانو یہ ہستی جانی مانی ہے ریلوگو قدر پہچانو یہ ہستی جانی مانی ہے بظاہر تو یہ دنیا خوبصورت ہے سہانی ہے بظاہر تو یہ دنیا خوبصورت ہے سہانی ہے نہ ہو مغرور دولت کے نشے میں میرے بھائی اللہ اللہ میرے بھائی نہ ہو مغرور دولت کے نشے میں تو نہ ہو مغرور دولت کے نشے میں اے میرے بھائی نشے میں اے میرے بھائی نہیں رہتی کسی کے پاس دولت آنی جانی ہے نہیں رہتی کسی کے پاس دولت آنی جانی ہے بظاہر تو یہ دنیا خوبصورت ہے سہانی ہے وہی اللہ کے محبوب کا محبوب ہے محسن وہی محبوب ہے اللہ کے محبوب کا محسن وہی اللہ کے محبوب کا محبوب ہے محسن وہی محبوب ہے محسن کہ جس مومن کی پیشانی پہ سجدوں کی نشانی ہے کہ جس مومن کی پیشانی پہ سجدوں کی نشانی ہے بظاہر تو یہ دنیا خوبصورت ہے سہانی ہے