
Kalam, Hadrat Qari ahsan mohsin sb, voice by Qari Shahnazar masoodi , wo mera nabi hai
Album: Singles
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This devotional Urdu naat centers on praise of the Prophet Muhammad, reflected in the title “Wo Mera Nabi Hai” (“He Is My Prophet”). The metadata credits the kalam to Qari Ahsan Mohsin and identifies Qari Shahnazar Masoodi as the voice performer.
← Browse

Kalam, Hadrat Qari ahsan mohsin sb, voice by Qari Shahnazar masoodi , wo mera nabi hai
About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Credits
LyricistQari Ahsan Mohsin
Featured Artists
Qari Shahnazar Masoodi
Story & Cultural Context
This devotional Urdu naat centers on praise of the Prophet Muhammad, reflected in the title “Wo Mera Nabi Hai” (“He Is My Prophet”). The metadata credits the kalam to Qari Ahsan Mohsin and identifies…
Titles in Other Languages
العربيةوہ میرا نبی ہے
EnglishHe Is My Prophet
Lyrics
وہ جس کے لیے محفل کونین سجی ہے فردوس بری جس کے وسیلے سے بنی ہے وہ ہاشمی مکی وہ ہاشمی مکی مدنی العربی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی ہے والشمس زہاجر انور کی جھلک ہے واللیل سجا گیسو حضرت کی لچک ہے عالم کو زیا جس کے وسیلے سے ملی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی ہے احمد ہے محمد ہے وہی ختم رسول ہے مخدوم مربی ہے وہی والی کل ہے احمد ہے محمد ہے وہی ختم رسول ہے مخدوم مربی ہے وہی والی کل ہے اس پر ہی نظر اس پر ہی نظر سارے زمانے کی لگی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی ہے وہ ذات کے جو مظہر لولاک علامہ ہے جو صاحب رف رف شب مراج ہوا ہے اسرہ میں امامت اسرہ میں امامت جس نبیوں کی ملی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی ہے اللہ کا فرما لم نشرح لکا صدرک منصوب ہے جس سے ورفانہ لکا ذکرک اللہ کا فرما لم نشرح لکا صدرک منصوب ہے جس سے ورفانہ لکا ذکرک جس ذات کا قرآن جس ذات کا قرآن میں بھی ذکر جلی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی ہے مزمل و یاسین و مدسر و طاہا کیا کیا نئے القاب سے مولا نے پکارا مزمل و یاسین و مدسر و طاہا کیا کیا نئے القاب سے مولا نے پکارا کیا شان ہے اس کی کیا شان ہے اس کی جو امی لقب بھی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی ہے کس درجہ زمانے میں تھی مظلوم یہ عورت پھر کس کی بدولت ملی اسے عزت و رفعت کس درجہ زمانے میں تھی مظلوم یہ عورت پھر کس کی بدولت ملی اسے عزت و رفعت وہ محسن غمخار ہمارا ہی نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ میرا نبی ہے وہ جس کے لیے محفل کو نے ان سجی ہے فردوس بری جس کے وسیلے سے بنی ہے وہ ہاشمی مکی وہ ہاشمی مکی مدنی العربی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے وہ ان کا نبی ان کا نبی سب کا نبی ہے وہ میرا نبی ہے وہ میرا نبی ہے