Skip to main content
Best Naat Shayereislam Hadrat Qari ahsan mohsin sb Hadrat Shaikh Hanif Loharvi Maulana Habib Ahmed cover art

Best Naat Shayereislam Hadrat Qari ahsan mohsin sb Hadrat Shaikh Hanif Loharvi Maulana Habib Ahmed

by Qari Ahsan Mohsin

Album: Singles

Duration: 5:17

Genre: naat, madih, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu naat performance credited to Qari Ahsan Mohsin. The title also references Shayekh Hanif Loharvi and Maulana Habib Ahmed, but the available metadata does not clearly establish whether they are featured performers or part of the title attribution.

← Browse
Best Naat Shayereislam Hadrat Qari ahsan mohsin sb Hadrat Shaikh Hanif Loharvi Maulana Habib Ahmed

Best Naat Shayereislam Hadrat Qari ahsan mohsin sb Hadrat Shaikh Hanif Loharvi Maulana Habib Ahmed

About this recordingAuto-generated
Genre
naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →

Story & Cultural Context

An Urdu naat performance credited to Qari Ahsan Mohsin. The title also references Shayekh Hanif Loharvi and Maulana Habib Ahmed, but the available metadata does not clearly establish whether they are…

Titles in Other Languages

EnglishBest Naat — Shayere Islam, Hazrat Qari Ahsan Mohsin, Hazrat Shaykh Hanif Loharvi, Maulana Habib Ahmed

Lyrics

مکرمی سامعین خواتین و حضرات میرے لئے آپ کے لئے بڑی مسرط و شادمانی کا موقع ہے کہ اس وقت آج کی اس مبارک محفل میں استیز کو زینت بخشنے میں بہت سے بڑی بڑی شخصیات نے کلیدی کردار ادا کیا ہے مکرمی سامعین معزز ناظرین مداح رسول شاعر اسلام حضرت مولانا قاری احسان محسن صاحب نامت برکاتو ہوں جن کو آپ اچھی طرح جانتے ہیں جو تعارف کے محتاج نہیں ہیں اور ہندوستان میں بلکہ بیرون ہند رہنے والے مسلمانوں کے دلوں میں عشق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی چنگاری کو بھڑکانے میں آپ کلیدی کردار ادا کرتے ہیں میں ان سے بہت ہی احترام کے ساتھ گزارش کروں گا کہ ناتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور اس دیش کے اوپر جو ان کا منظوم کلام ہے وہ بھی سامعین کے سامنے پیش کریں میں اس شعر کے ساتھ ان کو دعوت سخن پیش کرتا ہوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کے مطابق کسی شاعر نے کہا تھا کہ ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو چمنِ دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو یہ نہ ساقی ہو تو پھر میں بھی نہ ہو خم بھی نہ ہو بزمِ توحید بھی دنیا میں نہ ہو تم بھی نہ ہو خیمہ افلاق کا استعدہ اسی نام سے ہیں نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہیں اور کی محمد سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لہو قلم تیرے ہیں بلا تمہید ناتِ پاک کے چند شیر اور اپنی نظموں کے اور اپنا جہاد کے آپس کے دس بارہ میٹ میں اپنا کام پورا کروں گا انشاءاللہ اے میرے عشق تو مجھ کو مدین پاک لے کر چل جہاں تشریف فرما ہے شہ لولہ کے لے کر چل اے میرے عشق تو مجھ کو مدین پاک لے کر چل میں اپنی چشم دل کے واسطے سرما بناوں گا میں اپنے زخم دل کے واسطے مرہم بناوں گا اٹھا کر لاؤں گا ہاں ہاں اٹھا کر لاؤں گا ان کی گلی سے خاک لے کر چل مدین پاک لے کر چل اے میرے عشق تو مجھ کو مدین پاک لے کر چل وہی حرمین جاتے ہیں جنہیں آقا بلاتے ہیں وہی حرمین جاتے ہیں نہزاد رہا نہ توشہ نہ کچھ املاک لے کر چل مدین پاک لے کر چل اے میرے عشق تو مجھ کو مدین پاک لے کر چل رہے پرخوف ہو تو مجھے خطرہ نہ کوئی ڈر میں دیوانا ہوں ان کا تو مجھے بے باک لے کر چل مدین پاک لے کر چل اے میرے عشق تو مجھ کو مدین پاک لے کر چل رفو ہو جائیں گے سب گمبدِ خزرہ کے سائے میں تو ان کے در پہ اے محسن گرے باچا کے لے کر چل مدین پاک لے کر چل اے میرے عشق تو مجھ کو مدین پاک لے کر چل