Skip to main content
Aap Ki Aamad Hui Har Dosra Jagmag Hua cover art

Aap Ki Aamad Hui Har Dosra Jagmag Hua

by Qari Ahsan Mohsin

Album: Singles

Duration: 4:27

Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

This Urdu naat celebrates the arrival of the Prophet Muhammad ﷺ and the spiritual illumination associated with it. The title refers to the world becoming radiant through that blessed arrival.

← Browse
Aap Ki Aamad Hui Har Dosra Jagmag Hua

Aap Ki Aamad Hui Har Dosra Jagmag Hua

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →

Story & Cultural Context

This Urdu naat celebrates the arrival of the Prophet Muhammad ﷺ and the spiritual illumination associated with it. The title refers to the world becoming radiant through that blessed arrival.

Titles in Other Languages

العربيةآپ کی آمد ہوئی جگمگ ہوا
EnglishWith Your Arrival, Every Particle Lit Up

Lyrics

آپ کی آمد ہوئی ہر دو سرا جگمگ ہوا یہ زمین وہ چرخ وہ عرش اولا جگمگ ہوا آپ کی آمد ہوئی ہر دو سرا جگمگ ہوا آپ جب آئے نہ تھے کوہے ہیرہ گم نام تھا آپ جب آئے نہ تھے کوہے ہیرہ گم نام تھا آپ کی خلوت گزینی سے ہیرہ جگمگ ہوا یہ زمین وہ چرخ وہ عرش اولا جگمگ ہوا آپ کی آمد ہوئی ہر دو سرا جگمگ ہوا چاند سے تشبیح دینا آپ کو زیبہ نہیں آپ کو تشبیح دینا چاند سے زیبہ نہیں آپ کے چہرے سے چہرہ چاند کا جگمگ ہوا آپ کے چہرے سے چہرہ چاند کا جگمگ ہوا یہ زمین وہ چرخ وہ عرش اولا جگمگ ہوا آپ کی آمد ہوئی ہر دو سرا جگمگ ہوا تا قیامت بھی رسائی چاند پر ممکن نہ تھی تا قیامت بھی رسائی چاند پر ممکن نہ تھی آپ کی میراج سے یہ راستہ جگمگ ہوا آپ کی میراج سے یہ راستہ جگمگ ہوا یہ زمین وہ چرخ وہ عرش اولا جگمگ ہوا آپ کے زلفے بکھری رات کا منظر ہوا آپ کے زلفے بکھری رات کا منظر ہوا آپ کی مسکان سے شمس الزہا جگمگ ہوا یہ زمین وہ چرخ وہ عرش اولا جگمگ ہوا آپ کی آمد ہوئی ہر دو سرا جگمگ ہوا وہ کبوتر اور وہ مکری کا جالا اور وہ ساپ ہر ایک پہلو کیسے غار سور کا جگمگ ہوا ہر ایک پہلو کیسے غار سور کا جگمگ ہوا وقت ملاد نبی ہر ایک زبان پر تھا سوال کس کی آمد سے تیرا گھر آمنہ جگمگ ہوا کس کی آمد سے تیرا گھر آمنہ جگمگ ہوا