
Allahumma Salli Ala Sayyidina Muhammad - Shaam O Sahar Aur Aatho Pehar Wird-e-Zuban Rakh Ae Momin
Album: Singles
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This devotional Urdu naat combines an invocation for blessings upon the Prophet Muhammad ﷺ with an exhortation to keep remembrance of him on the tongue from morning and evening and throughout the day. The performance is attributed to Qari Ahsan Mohsin; the available title does not identify separate…
← Browse

Allahumma Salli Ala Sayyidina Muhammad - Shaam O Sahar Aur Aatho Pehar Wird-e-Zuban Rakh Ae Momin
About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
This devotional Urdu naat combines an invocation for blessings upon the Prophet Muhammad ﷺ with an exhortation to keep remembrance of him on the tongue from morning and evening and throughout the day.…
Titles in Other Languages
العربيةاللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ
EnglishO Allah, Send Blessings upon Our Master Muhammad ﷺ | O Believer, Keep the Remembrance on Your Tongue Morning and Evening and Throughout the Day
Lyrics
زندہ باد زندہ باد ما شاء اللہ بہت خاموشی سے سن رہے ہیں اس لیے میں اس کو بھی موقوف کرتا ہوں ایک اور ناتحضر سنا دیتا ہوں اور اچھا لگے تو سن لینا نہیں تو کوئی انتظار نہیں جی جی آتا ہو حضرت اللہم صلی علی سیدنا محمد اللہم صلی علی سیدنا محمد بہت سارے شعرانے دینی شعرانے اس پر تضمین کرنے کی کوشش کی ہے یہاں تک کے قصیدہ بردہ بھی لکھا گیا ہے لیکن میرے بشار سن لیجیے آپ اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی سیدنا ومولانا محمد اللہم صلی علی سیدنا محمد خاموش بیٹھ کر وعید کے مرتقب ہو رہے ہو میرے بھائیو آقا کا نام آئے تب ہی درود واجب ہو جاتا ہے جی حضرت پڑھ رہے ہیں سب سب پڑھ رہے ہیں سب پڑھ رہے ہیں میں شاعری تو یہ نوجوان شورا سنا کر چلے گئے آپ کو میں شاعری سنانے کے لیے ہرگز نہیں آتا یا تو مولانا کے حکم کی تعمیل مقصود ہوتی ہے اور یا پھر اللہ اللہ کے نبی کا تھوڑا ذکر ہو جائے مجھے بھی اس میں شمولیت ہو جائے زیادہ تحصیل ہو جائے اس لیے بولو سب تاکہ میں بھی ثواب کا مستحق ہو جاؤں آپ بھی اللہم صلی علی سیدنا محمد اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی سیدنا ومولانا محمد اللہم صلی علی سیدنا محمد شام سہر آٹھ پہر ورد زبان رکھ اے مومن شام سہر آٹھ پہر ورد زبان رکھ اے مومن اللہم صلی علی سیدنا محمد عرش قدسی سارے فرشی پیارے نبی پر بھیجے درود عرش قدسی سارے فرشی پیارے نبی پر بھیجے درود پارا بائیس آیت پچ پن میں حکم رب ہے موجود سل علیہ وسلم سل علیہ وسلم کیا نہیں پڑھتے انسو دن اللہم صلی علی سیدنا محمد اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی سیدنا ومولانا محمد اللہم صلی علی سیدنا محمد روح قدس جب پیغمبر پر لے کر آتے تھے پیغام روح قدس جب پیغمبر پر لے کر آتے تھے پیغام گفت و شنید سے پہلے رب کا پیش کیا کرتے تھے سلام عشق کیا کرتے تھے سلام کانوں سے سنتے تھے صحابہ وہی الہی کی بھن بھن اللہم صلی علی سیدنا محمد اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی سیدنا و مولانا محمد اللہم صلی علی سیدنا محمد چلتے پھرتے بیٹھے لیٹے نبی کی تات کر لیجے کامل ایمان ہو جائے گا ان سے محبت کر لیجے اللہ راضی ہو نہیں سکتا بند نبی کی تات بن اللہم صلی علی سیدنا محمد اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی سیدنا و مولانا محمد اللہم صلی علی سیدنا محمد نعرے تقبیر سرفیل الشعرہ حضرت قاری عصان محسن صاحب جمعیت علماء نرمہ اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی سیدنا و مولانا محمد اللہم صلی علی سیدنا محمد شہر نبی میں دور عمر میں اک دن بھو کم آیا تھا واسطر وکات کے عمر نے اس سے یہ فرمایا تھا شہر نبی کی حرمت جان تا باقیامت ہے ساکن اللہم صلی علی سیدنا محمد اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی سیدنا و مولانا محمد اللہم صلی علی سیدنا محمد حضرت بی بی قاب نے ایک دن آقا سے یہ ارز کیا کتنا درود پڑھوں میں تم پر پیار نبی یہ دو بتلا ترمیزک ہے روایت پڑھا درود تم ان گن اللہم صلی اللہ سیدنا محمد اللہم صلی اللہ سیدنا محمد وعلا سیدنا ومولانا محمد اللہم صلی اللہ سیدنا محمد خواہش دنیا چھوڑ دے محسن محبوب داور بن جا خواہش دنیا چھوڑ دے محسن محبوب داور بن جا سینے میں گر عشق نبی ہے سنت کا پہ کر بن جا قبر کا محشر قبر کا محشر جنت کے بھی تیرے نبی ہوں گے سامن اللہم صلی اللہ سیدنا محمد اللہم صلی اللہ سیدنا محمد خواہش دنیا چھوڑ دے محسن محبوب داور بن جا عشق نبی گر سینے میں گر عشق نبی ہے سنت کا پہ کر بن جا قبر کے حشر کے جنت کے بھی تیرے نبی ہوں گے سامن اللہم صلی اللہ سیدنا محمد وعلى آلی سیدنا ومولانا محمد وعلى آلی وصحابی وبارک وسلم اللہم صلی اللہ سیدنا محمد