
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2025Type: nasheed
Story & Cultural Context
This devotional kalam expresses love and reverence for the Ahl al-Bayt, the family of the Prophet Muhammad. Its 2025 presentation is identified as a Ramadan release and is performed by Hafiz Ghulam Mustafa Qadri.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
OccasionRamadannasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
This devotional kalam expresses love and reverence for the Ahl al-Bayt, the family of the Prophet Muhammad. Its 2025 presentation is identified as a Ramadan release and is performed by Hafiz Ghulam…
Titles in Other Languages
العربيةیہ دل حبِ آلِ نبی میں
EnglishThis Heart Is in Love with the Prophet’s Family
Lyrics
نہ اب زندگی میں کہیں کچھ پبند ہے فسردا، فسردا ہر اک انجمن ہے جگر سوختا میرا غائم بدن ہے نہ گل کی تمنا نہ شوق چمن ہے یہ دل حب آل نبی میں مگن ہے بہت ہی بڑی ہے یہ نعمت خدا کی یہی منزلیں تو قصید خدا کی نہ چارہ گروں کی نہ کچھ نہ خدا کی سنا کیجئے کھل کے آل ابا کی کے ذکر ان کا خود آب روح سخن ہے یہ دل حب آل نبی میں مگن ہے یہ دیکھ مہرِ وَرْحِ ایمان کا مخزن دلوں کے متاغل ہوئے اس سے سے گلشن یہی شیطوں ہے آخرت میں بیمامن نہ چھوٹے کہی ان کی نسفت کا دامن بہت ہی بڑی دولت ان کی لگن ہے یہ دل حب آل نبی میں مگن ہے نہ مشرق نہ مغرب نہ دن رات دن میں رمک حق کی گلچے بہت دیکھیں ان میں سمائی گئی یہ عشق دل مطمئن میں حسین و حسن کے وہ پیکر جن میں بطولی نجابت رسولی چلن ہے یہ دل حب آل نبی میں مگن ہے نکاہوں سے مجھ کو غرض کب مجھے بادشاہوں سے کیوں کر ہو مطلب نہ جائے گا بے سودی گریان شب تصور میں رہے میرے سجاد و زینب نگاہوں میں روح حسین و حسن ہے یہ دل حب آل نبی میں مگن ہے کیوں چلے کی بادشاہوں کے کھاؤں کہاں چین ان کے سیعہ جا کے پاؤں نہ سیکھے ریاں ان کے صدقے اڑاؤں نصیرب میں کیوں مانگنے دور جاؤں یہ میں ہوں یہ دروازہ پنج تن ہے یہ میں ہوں یہ دروازہ پنج تن ہے یہ دل حب آل نبی میں مگن ہے