Skip to main content
Hum Abu Bakar Ko Humraz e Nabi Manty Hain cover art

Hum Abu Bakar Ko Humraz e Nabi Manty Hain

by Hafiz Ghulam Mustafa Qadri

Album: Singles

Duration: 4:27

Genre: nasheed, manqabat, madih, munshidYear: 2026Type: nasheed

Story & Cultural Context

This Urdu manqabat expresses devotion and respect for Abu Bakr al-Siddiq, presenting him as a trusted confidant of the Prophet Muhammad. The track is performed by Hafiz Ghulam Mustafa Qadri and appears to be a contemporary 2026 release.

← Browse
Hum Abu Bakar Ko Humraz e Nabi Manty Hain

Hum Abu Bakar Ko Humraz e Nabi Manty Hain

Singles 4:27 2026
About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →manqabatManqabat · Urdu / Arabic منقبتUrdu poetry praising the family of the Prophet ﷺ, his companions or the saints.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →

Story & Cultural Context

This Urdu manqabat expresses devotion and respect for Abu Bakr al-Siddiq, presenting him as a trusted confidant of the Prophet Muhammad. The track is performed by Hafiz Ghulam Mustafa Qadri and…

Titles in Other Languages

العربيةہم ابو بکر کو ہمرازِ نبی مانتے ہیں
EnglishWe Consider Abu Bakr the Prophet’s Confidant

Lyrics

دیکھا نہ کوئی یار ابو بکر کے جیسا
احمد کا طرف دار ابو بکر کے جیسا
فرمایا نبی نے کہ مسلحہ نبی کا
کوئی نہیں حق دار ابو بکر کے جیسا
بیسوات پہ جماعتاں صحابہ نبی کا
امت کا وہ سردار ابو بکر کے جیسا
ہم ابو بکر کو غمراز نبی مانتے ہیں
ویسا ہی مانتے ہیں جیسا علی مانتے ہیں
پہسہ ہی مانتے ہیں جیسا علی مانتے ہیں
ہم ابو بکر کو غمراز نبی مانتے ہیں
ویسا ہی مانتے ہیں جیسا علی مانتے ہیں
بلا بلا بلا ابو بکر
بلا بلا بلا ابو بکر
بلا سیطی کو عمر بعد میں عثمان و علی
اسی ترتیب فضیلت کو بھلی مانتے ہیں
ویسا ہی مانتے ہیں جیسا علی مانتے ہیں
ہم ابو بکر کو غمراز نبی مانتے ہیں
ویسا ہی مانتے ہیں جیسا علی مانتے ہیں
بلا بلا بلا ابو بکر
بلا بلا بلا ابو بکر
ایسے مانی گئے ابو بکر نے میراج کی بات
اہل دنیا کو ہی بات ایسے کبھی مانتے ہیں
ویسا ہی مانتے ہیں جیسا علی مانتے ہیں
سردار ابو بکر میرا دلدار ابو بکر
افضلیت میں نہیں کوئی شریک صدیق
پوچھ کر دیکھ علی سے وہ یہی مانتے ہیں
ویسا ہی مانتے ہیں جیسا علی مانتے ہیں
ہم ابو بکر کو غمراز نبی مانتے ہیں
ویسا ہی مانتے ہیں جیسا علی مانتے ہیں
بلا بلا بلا ابو بکر
بلا بلا بلا ابو بکر
فضل اپنا تو عقیدہ گے موافق انکے
ہم نے وہ مانا گے جو غوث جلی مانتے ہیں
ہم نے وہ مانا گے جو بہر علی مانتے ہیں
ویسا ہی مانتے ہیں جیسا علی مانتے ہیں
ہم ابو بکر کو غمراز نبی مانتے ہیں
ویسا ہی مانتے ہیں جیسا علی مانتے ہیں
بلا بلا بلا ابو بکر
بلا بلا بلا ابو بکر