
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
A devotional Urdu naat by Hafiz Ghulam Mustafa Qadri associated with the reverent atmosphere of Rabi-ul-Awwal and praise of the Prophet Muhammad. The recording is presented as a standalone release in the artist’s Singles catalog.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
OccasionMawlidnasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
A devotional Urdu naat by Hafiz Ghulam Mustafa Qadri associated with the reverent atmosphere of Rabi-ul-Awwal and praise of the Prophet Muhammad. The recording is presented as a standalone release in…
Titles in Other Languages
العربيةنعتِ ربیعُ الاول
EnglishRabi-ul-Awwal Naat
Lyrics
چڑتا سورج کون روکے گا؟ چڑتا دریا کون روکے گا؟ بگتا جھلنا کون روکے گا؟ چاند کی گردش کون روکے گا؟ جشن بیلادت کون روکے گا؟ آگئے نبیوں کے سلطان آگئے نبیوں کے سلطان دل پہ چھایا نور ہے ہو گیا گھر گھر چراغ دل پہ چھایا نور ہے آگئے سرکار میرے کل جہاں میں جشن ہے آگئے سرکار میرے کل جہاں میں جشن ہے وچھ دل میرے ساری خوشیاں دل پہ چھایا نور ہے آگئے نبیوں کے سلطان دل پہ چھایا نور ہے حبدا یا مصطفیٰ میرے نبی سے میرا رشتہ کل بھی تھا آج بھی ہے لب پہ ان کا ہی چرچا کل بھی تھا آج بھی ہے ہر دل میں ان کا نغمہ کل بھی تھا آج بھی ہے ہر گھر میں ان کا چھنڈا کل بھی تھا آج بھی ہے دنیا پہ ان کا ہی قبضہ کل بھی تھا آج بھی ہے جشن بلادت کا یہ جذبہ کل بھی تھا آج بھی ہے ان کی آمد کا یہ نعرہ کل بھی تھا آج بھی ہے سارے جہاں میں ان کا چرچا کل بھی تھا آج بھی ہے آگیا وہ نور والا ظلمتیں سب چھٹ گئی آگیا وہ نور والا ظلمتیں سب چھٹ گئی ہو گئی صبح گہے بخارہ دل پہ چھایا نور ہے آگئے نبیوں کے سلطان دل پہ چھایا نور ہے ہو گیا گھر گھر چراغ دل پہ چھایا نور ہے سبز جھنڈوں کی بہاریں قمقمیں روشن ہوئے سبز جھنڈوں کی بہاریں قمقمیں روشن ہوئے سج گئی ہے ساری گلیاں دل پہ چھایا نور ہے آگئے نبیوں کے سلطان دل پہ چھایا نور ہے حبدا یا مصطفیٰ تاجدارِ انبیاء کا جشن آیا مرحبا آج شادا گھر مسلمان دل پہ چھایا نور ہے آگئے نبیوں کے سلطان دل پہ چھایا نور ہے ہو گیا گھر گھر چراغ دل پہ چھایا نور ہے اے اجاغر میرے گھر میں میں گفیلِ ملاد گایا کل لیا بخشش کا ساما دل پہ چھایا نور ہے آگئے نبیوں کے سلطان دل پہ چھایا نور ہے چڑتا سورج کون روکے گا چلتا دریا کون روکے گا بگتا جھلنا کون روکے گا چاند کی گردش کون روکے گا جشنِ بلادت کون روکے گا کون روکے گا کون روکے گا