
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2026Type: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu naat by Zaki Ahmad expresses devotional longing for Madina, as indicated by the title “Tasawwur Mein Jab Aaye Madina” (“When Madina Comes to Mind”). It is presented as a new 2026 Naat Sharif release.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
This Urdu naat by Zaki Ahmad expresses devotional longing for Madina, as indicated by the title “Tasawwur Mein Jab Aaye Madina” (“When Madina Comes to Mind”). It is presented as a new 2026 Naat Sharif…
Titles in Other Languages
العربيةتصور میں جب آئے مدینہ
EnglishWhen Madina Comes to Mind
Lyrics
مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ تصور میں میرے جب آئے مدینہ نظر میں بھی میری سمائے مدینہ تصور میں میرے جب آئے مدینہ نظر میں بھی میری سمائے مدینہ سکون دل و جان کہتے ہیں کس کو جسے دیکھنا ہو جائے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ تصور میں میرے جب آئے مدینہ نظر میں بھی میری سمائے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ میرے دل کی بیتابیاں کہہ رہی ہیں دکھوں کا مداوہ فضائے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ تصور میں میرے جب آئے مدینہ نظر میں بھی میری سمائے مدینہ تصور میں میرے جب آئے مدینہ نظر میں بھی میری سمائے مدینہ یہ تاریخیاں جہل کی دور ہوں گی ہے درکار لیکن سیاہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ تصور میں میرے جب آئے مدینہ نظر میں بھی میری سمائے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ یہ شہر محبت محمد کی بستی نہیں کچھ مجھے ماورا مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ تصور میں میرے جب آئے مدینہ نظر میں بھی میری سمائے مدینہ تصور میں میرے جب آئے مدینہ نظر میں بھی میری سمائے مدینہ دعائیں کیے جا رہا ہوں مسلسل خدا جلد مجھ کو دکھائے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ تصور میں میرے جب آئے مدینہ نظر میں بھی میری سمائے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ لبو پر سجا ہے سلام عقیدت زباں بھی میری گنگنائے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ تصور میں میرے جب آئے مدینہ نظر میں بھی میری سمائے مدینہ تصور میں میرے جب آئے مدینہ نظر میں بھی میری سمائے مدینہ بلاؤے کی امید میں جی رہا ہوں میں کیسے چلوں بنگولائے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ تصور میں میرے جب آئے مدینہ نظر میں بھی میری سمائے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ میرے دل کی دھڑکن ہے وابستہ اس سے مجھے کیوں نہ پھر آس رائے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ تصور میں میرے جب آئے مدینہ نظر میں بھی میری سمائے مدینہ تصور میں میرے جب آئے مدینہ نظر میں بھی میری سمائے مدینہ سفر سے کرو تم سالک کیے ہیں ابھی ایک سفر ہو برائے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ تصور میں میرے جب آئے مدینہ نظر میں بھی میری سمائے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ