Skip to main content
SuperHit Motivational Nasheed - Mujahid Musalman Ki Shan Dekho cover art

SuperHit Motivational Nasheed - Mujahid Musalman Ki Shan Dekho

by Muaviya Bin Azam

Album: Singles

Duration: 4:52

Genre: nasheed, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

This track is presented as a motivational Urdu nasheed celebrating the courage, identity, and honor of a Muslim mujahid. Its 4:52 duration and song-style title indicate an audio performance rather than a lecture or spoken program.

← Browse
SuperHit Motivational Nasheed - Mujahid Musalman Ki Shan Dekho

SuperHit Motivational Nasheed - Mujahid Musalman Ki Shan Dekho

AI-Enriched70%
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung a cappella or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →

Story & Cultural Context

This track is presented as a motivational Urdu nasheed celebrating the courage, identity, and honor of a Muslim mujahid. Its 4:52 duration and song-style title indicate an audio performance rather…

Titles in Other Languages

EnglishBehold the Glory of the Muslim Mujahid

Lyrics

مجاہد مسلمان دیکھو
مجاہد مسلمان دیکھو
وہ دیکھو مجاہد مسلمان دیکھو
مجاہد مسلمان کی شان دیکھو
وہ دیکھو مجاہد مسلمان دیکھو
مجاہد مسلمان کی شان دیکھو
فصاحت میں تفسیر قرآن دیکھو
وہ باطن میں ایمان کی شان دیکھو
دیکھو مجاہد مسلمان دیکھو
مجاہد مسلمان کی شان دیکھو
وہ دیکھو مجاہد مسلمان دیکھو
مجاہد مسلمان کی شان دیکھو
وہ فیرونز لوٹے تو غازی کا غازی
وہ گلنا شہادت سے ہو سرف رازی
وہ عابد وہ زاہد وہ سچا نمازی
نمائع ہے کردار میں پاک بازی
وہ اٹھے تو ہر سمت سکہ بٹھا دے
وہ بیٹھے تو ہر سو قیامت اٹھا دے
دیکھو مجاہد مسلمان دیکھو
مجاہد مسلمان کی شان دیکھو
وہ دیکھو مجاہد مسلمان دیکھو
مجاہد مسلمان کی شان دیکھو
مجاہد مسلمان دیکھو
مجاہد مسلمان دیکھو
یتیموں کے والی کی حاصل غلامی
غلاموں کے مولا کے درکہ سلامی
سلامِ دوالم کے دین کا پیامی
پیامِ محبت کا ہر دور حامی
یہ کچھ نور ہے ٹنگٹم آتی جبھی پر
کہ سورج اُتر آئے گویا زمی پر
دیکھو مجاہد مسلمان دیکھو
مجاہد مسلمان کی شان دیکھو
وہ دیکھو مجاہد مسلمان دیکھو
مجاہد مسلمان کی شان دیکھو
وہ پنجے کے تختہ اُلٹ جائے جس سے
قدموں کے پتھر بھی پھٹ جائے جس سے
وہ بازو کے تلوار کٹ جائے جس سے
وہ سینہ کے گولی اُچھٹ جائے جس سے
مگر دل میں تاپت کی رحمت کی موجے
وہ سلمان رکھتا ہے ایسی بھی فوجے
دیکھو مجاہد مسلمان دیکھو
مجاہد مسلمان کی شان دیکھو
وہ دیکھو مجاہد مسلمان دیکھو
مجاہد مسلمان کی شان دیکھو
مجاہد مسلمان دیکھو
مجاہد مسلمان دیکھو
نمازوں میں رکت کا علم کے توبہ
مگر زیر پرچم وہ زم کے توبہ
وفا میں کچھ اس طرح ہم حکم کے توبہ
دغا ہے تو پھر اے سبر ہم کے توبہ
خدا کے لئے دوستی دوستی ہے
خدا کے لئے دوشمنی دوشمنی ہے
دیکھو مجاہد مسلمان دیکھو
مجاہد مسلمان کی شان دیکھو
وہ دیکھو مجاہد مسلمان دیکھو
مجاہد مسلمان کی شان دیکھو