
Superhit Emotional Nasheed - Emaan Paida Kar - Hafiz Jalabeeb qadri & muaviya Bin Azam
Album: Singles
Genre: nasheed, ilahi, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
“Emaan Paida Kar” is an Urdu Islamic nasheed centered on the theme of developing and strengthening faith. The published title credits Muaviya Bin Azam alongside Hafiz Jalabeeb Qadri, but publicly verifiable composer, lyricist, arrangement, and production details are not available.
← Browse

Superhit Emotional Nasheed - Emaan Paida Kar - Hafiz Jalabeeb qadri & muaviya Bin Azam
AI-Enriched85%
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung a cappella or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →ilahiIlahi · Turkish ilahiA Turkish devotional hymn, often from the Sufi tradition.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Featured Artists
Hafiz Jalabeeb Qadri
Story & Cultural Context
“Emaan Paida Kar” is an Urdu Islamic nasheed centered on the theme of developing and strengthening faith. The published title credits Muaviya Bin Azam alongside Hafiz Jalabeeb Qadri, but publicly…
Titles in Other Languages
العربيةایمان پیدا کر
EnglishDevelop Faith
Lyrics
ایمان پیدا کر، ایمان پیدا کر وہی انسان پیدا کر جو اسلام کی جو شان، وہی انسان پیدا کر اصولوں پہ مٹائے جا، وہی انسان پیدا کر اٹھائے ہاتھ میں اس کو، بدل دے رخ زمانے کا سنائے پھر سے جو قرآن، وہی انسان پیدا کر بنے اسلام کی جو شان، وہی انسان پیدا کر اصولوں پہ مٹائے جا، وہی انسان پیدا کر ستائے بھی شب میں وہ کرے جو حشر اکبر پا بنے جو رب کا نغمہ فاں، وہی انسان پیدا کر بنے مشہور کا غمخا، کرے مظلوم سے جو پیار بنے جو سب پہ مہربان، وہی انسان پیدا کر وہی انسان پیدا کر بنے اسلام کی جو شان، وہی انسان پیدا کر اصولوں پہ مٹائے جا، وہی انسان پیدا کر وہی انسان پیدا کر، بنے اسلام کی جو شان، وہی انسان پیدا کر اصولوں پہ مٹائے جا، وہی انسان پیدا کر بدل ڈالے ہواوں کی جو یہ رفتار دیمی ہے یہ بن جائے جو روتو فان، وہی انسان پیدا کر ستارہ بن کے چمکے وہ کرے روشن اندھیرے کو کرے جو فلک کو ہیرہ، وہی انسان پیدا کر وہی انسان پیدا کر بنے اسلام کی جو شان، وہی انسان پیدا کر اصولوں پہ مٹائے جا، وہی انسان پیدا کر بنے اسلام کی جو شان، وہی انسان پیدا کر ایمان پیدا کر، ایمان پیدا کر جلاے تیل جو اپنے بدن کا ان چراغوں میں کرے روشن جو شبستاں، وہی انسان پیدا کر نہل جائے وہ آئے رزم میں تلوار لے کر بنے جو بدر کی پہچاں، وہی انسان پیدا کر وہی انسان پیدا کر بنے اسلام کی جو شان، وہی انسان پیدا کر اصولوں پہ مٹائے جا، وہی انسان پیدا کر بنے اسلام کی جو شان، وہی انسان پیدا کر اصولوں پہ مٹائے جا، وہی انسان پیدا کر پلٹ ڈالے وہ بازی کو سر نے جیتی ہے ہم سے جو جو کہ جائے انہیں بھی راہ، وہی انسان پیدا کر لٹائے خون دل کو پھول بن کر اس چمن پر جو غروروں پر جو کرے احسان، وہی انسان پیدا کر وہی انسان پیدا کر بنے اسلام کی جو شان، وہی انسان پیدا کر اصولوں پہ مٹائے جا، وہی انسان پیدا کر بنے اسلام کی جو شان، وہی انسان پیدا کر اصولوں پہ مٹائے جا، وہی انسان پیدا کر بکھر جائے شہیدوں کا لہو بن کے چمن میں وہ جو بن جائے بھنوں کی جاں، وہی انسان پیدا کر جاں چاند کے یہی اشہاد، چلیں تلوار کی صورت بنے تلوار کی جو سا، وہی انسان پیدا کر وہی انسان پیدا کر بنے اسلام کی جو شان، وہی انسان پیدا کر اصولوں پہ مٹائے جا، وہی انسان پیدا کر بنے اسلام کی جو شان، وہی انسان پیدا کر اصولوں پہ مٹائے جا، وہی انسان پیدا کر