
Genre: nasheed, qasida, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu devotional nasheed framed as a poetic lament connected with the Hijaz. Its central refrain asks where the faithful followers of the religion of Muhammad are, giving the piece a reflective and exhortative character.
← Browse

AI-Enriched85%
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung a cappella or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →qasidaQasida · Arabic قصيدةA long classical Arabic poem; in devotional music, one sung in praise or supplication (e.g. the Burdah).Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
An Urdu devotional nasheed framed as a poetic lament connected with the Hijaz. Its central refrain asks where the faithful followers of the religion of Muhammad are, giving the piece a reflective and…
Titles in Other Languages
العربيةشکوۂ حجازی | وہ دینِ محمد کے وفادار کہاں ہیں
EnglishThe Complaint of Hijaz | Where Are the Faithful to Muhammad’s Religion?
Lyrics
وہ دین محمد کے وفادار کہاں ہیں؟ مٹ جائے جو دین پر وہ جانسار کہاں ہے؟ وہ دین محمد کے وفادار کہاں ہیں؟ مٹ جائے جو دین پر وہ جانسار کہاں ہے؟ اغیار کے ظلم و ستم کا ہے وہ نشانہ مظلوم مسلمانوں کے غم خار کہاں گئے؟ تقدیر جن کی راہ میں وہ کشمیر و فلسطین عمت کے وہ جری سپا سالار کہاں گئے؟ وہ دین محمد کے وفادار کہاں ہیں؟ مٹ جائے جو دین پر وہ جانسار کہاں ہے؟ وہ دین محمد کے وفادار کہاں ہیں؟ مٹ جائے جو دین پر وہ جانسار کہاں ہے؟ عمت کا حال دیکھ کے تڑپے جو بار بار عمت کے لیے ہوں جو بے قرار کہاں گئے؟ وہ دشمنان دین کو جو روز کے چاہے بیدار جنگ کے وہ شاہ سوار کہاں گئے؟ وہ دین محمد کے وفادار کہاں ہیں؟ مٹ جائے جو دین پر وہ جانسار کہاں ہے؟ وہ دین محمد کے وفادار کہاں ہیں؟ مٹ جائے جو دین پر وہ جانسار کہاں ہے؟ چلتے رہے اندھیری شبوں میں سہر تلک تاریک راتوں کے وہ شب بیدار کہاں گئے؟ مڑ کے جو پیچھے دیکھے نہ منزل کی چاہ میں وہ رہنمان راہ پر خار کہاں ہے؟ وہ دین محمد کے وفادار کہاں ہیں؟ مٹ جائے جو دین پر وہ جانسار کہاں ہے؟ وہ دین محمد کے وفادار کہاں ہیں؟ مٹ جائے جو دین پر وہ جانسار کہاں ہے؟ کیسا ثبوت ہے یہ گلستان دین میں؟ وہ طائران موسم بہار کہاں ہے؟ حب جہام جو کبھی ہوں گے نہ گرفتار بس رب کی رضا کے وہ طلبگار کہاں ہے؟ دنیا کو ضرورت ہے خلافت کی جاس کی وہ تخت خلافت کے تاجدار کہاں گئے؟ وہ دین محمد کے وفادار کہاں ہیں؟ مٹ جائے جو دین پر وہ جانسار کہاں ہے؟ وہ دین محمد کے وفادار کہاں ہیں؟ مٹ جائے جو دین پر وہ جانسار کہاں ہے؟