
Genre: nasheedType: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu devotional nasheed by Muaviya Bin Azam. Its title expresses devotion and commitment to struggling in the path of one's Lord, but no independently verified release backstory or detailed production credits were found.
← Browse

AI-Enriched85%
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung a cappella or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu devotional nasheed by Muaviya Bin Azam. Its title expresses devotion and commitment to struggling in the path of one's Lord, but no independently verified release backstory…
Titles in Other Languages
EnglishMy Lord, I Fight in Your Path
Lyrics
یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ مجاہد ہوں میں غازی ہوں مجاہد ہوں میں غازی ہوں تیرے رستے میں لڑتا ہوں تیری خاطر ہی جیتا ہوں تیری خاطر ہی مرتا ہوں مگر یہ دل تیرے کعبے کی یادوں میں مچلتا ہے مدینے کی ہواوں کو فضاؤں کو ترستا ہے مجاہد ہوں میں غازی ہوں تیرے رستے میں لڑتا ہوں تیری خاطر ہی جیتا ہوں تیری خاطر ہی مرتا ہوں اللہ یا اللہ یا اللہ میرے مولا محازوں پر میری صبحیں گزرتی ہیں ملاحم میں معارک پر میری شامیں بکٹتی ہیں مگر اک پیاس تاری ہے میرے سینے کے سہرہ میں مدینہ یاد آتا ہے حرم کو دل ترستا ہے مجاہد ہوں میں غازی ہوں تیرے رستے میں لڑتا ہوں تیری خاطر ہی جیتا ہوں تیری خاطر ہی مرتا ہوں اللہ یا اللہ یا اللہ میرے مالک تمنہ ہے تیرے کعبے کو میں دیکھوں میں چوموں حجرِ اسود کو نبی کا شہر بھی دیکھوں مگر مولا میرا رستہ عدو نے روک رکھا ہے صبح خاموش ہے میری مگر دل روتا رہتا ہے مجاہد ہوں میں غازی ہوں تیرے رستے میں لڑتا ہوں تیری خاطر ہی جیتا ہوں تیری خاطر ہی مرتا ہوں اللہ یا اللہ یا اللہ مجھے معلوم ہے مولا فضیلت تیرے رستے کی تیرے دشمن سے لڑنے کی غزب کا وار کرنے کی مگر یہ دل دیارِ مصطفیٰ میں اٹک رہتا ہے یہ دردِ عشق ہر لمحہ میری آنکھوں سے بہتا ہے مجاہد ہوں میں غازی ہوں تیرے رستے میں لڑتا ہوں تیری خاطر ہی جیتا ہوں تیری خاطر ہی مرتا ہوں اللہ یا اللہ یا اللہ لپٹ کر میں بھی کعبہ سے دعائیں مانگ لوں تجھ سے نبی کا قرب بھی مانگوں وفائیں مانگ لوں تجھ سے محبت کی بہت زیادہ عطایں مانگ لوں تجھ سے نبی کی یاد کا موسم برعلود رہتا ہے مجاہد ہوں میں غازی ہوں تیرے رستے میں لڑتا ہوں تیری خاطر ہی جیتا ہوں تیری خاطر ہی مرتا ہوں اللہ یا اللہ یا اللہ مدینے تک رسائی دے میرے مولا کرم کر دے کہ حج پر میں بھی جاؤں گا نصیبوں میں حرم کر دے یوں میرے دل کے سہرہ کی زمینوں کو نرم کر دے حرم کی یاد میں مولا میرا تو دل تڑپتا ہے مجاہد ہوں میں غازی ہوں تیرے رستے میں لڑتا ہوں تیری خاطر ہی جیتا ہوں تیری خاطر ہی مرتا ہوں اللہ یا اللہ یا اللہ مجاہد ہوں میں غازی ہوں