Skip to main content
Aqsa Ke Sipahi cover art

Aqsa Ke Sipahi

by Muaviya Bin Azam

Album: Singles

Duration: 5:13

Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2024Type: nasheed

Story & Cultural Context

This emotional naat focuses on Al-Aqsa and presents a devotional, solidarity-themed message associated with its defenders. The Arabic refrain “سنخوض معاركنا معهم” means “We will fight our battles with them,” while the listing identifies Muhammad Hassan as the performer.

← Browse
Aqsa Ke Sipahi

Aqsa Ke Sipahi

Singles 5:13 2024
AI-Enriched95%
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung a cappella or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →madihMadih · Arabic مديحPraise poetry sung for the Prophet Muhammad ﷺ.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →

Credits

LabelWithout label

Story & Cultural Context

This emotional naat focuses on Al-Aqsa and presents a devotional, solidarity-themed message associated with its defenders. The Arabic refrain “سنخوض معاركنا معهم” means “We will fight our battles with…

Titles in Other Languages

العربيةسنخوض معاركنا معهم
EnglishEmotional Naat – Soldiers of Al-Aqsa / We Will Fight Our Battles with Them

Lyrics

لبیک لبیک لبیک یا قدس ہم لوگ مجاہد غازی ہیں قبلہ اول کے نمازی ہیں ہم الغاصب سے ہونی کو رستے سے ہٹا کر دم لیں گے لبیک لبیک یا قدس ہم لوگ سپاہ سالار ہیں ہم ایوبی کے وارث ہیں ہم دین محمد کا پرچم اقصہ میں لگا کر دم لیں گے لبیک لبیک یا قدس
ہم لوگ مجاہد غازی ہیں قبلہ اول کے نمازی ہیں ہم الغاصب سے ہونی کو رستے سے ہٹا کر دم لیں گے لبیک لبیک یا قدس ہم چیلے نیڑل چیٹے کا جبر ہم نسلے شہدی کے بنجر دشمن پر پنجے گاڑ کے ہم ظالم کو نیچے لا کر دم لیں گے لبیک لبیک یا قدس
ہم لوگ مجاہد غازی ہیں قبلہ اول کے نمازی ہیں ہم الغاصب سے ہونی کو رستے سے ہٹا کر دم لیں گے لبیک لبیک یا قدس
ہم ابراہیم کی اولاد ہیں ہم اسماعیل کے شہزاد ہیں ہم نبیوں کے ہر قاتل کو سولی چڑھا کر دم لیں گے لبیک لبیک یا قدس
ہم لوگ مجاہد غازی ہیں قبلہ اول کے نمازی ہیں ہم الغاصب سے ہونی کو رستے سے ہٹا کر دم لیں گے لبیک لبیک یا قدس
ظالم و جابر غور سے سن اللہ کے دشمن غور سے سن اے خونی درندے غور سے سن بوجھل کے بیٹے غور سے سن لبیک لبیک یا قدس
ہم لوگ مجاہد غازی ہیں قبلہ اول کے نمازی ہیں ہم الغاصب سے ہونی کو رستے سے ہٹا کر دم لیں گے لبیک لبیک یا قدس
ہم آج محمد کا لشکر ہم مہدی برحق کا لشکر ہم اپنے خون سے غزہ میں توفان اٹھا کر دم لیں گے لبیک لبیک یا قدس
ہم لوگ مجاہد غازی ہیں قبلہ اول کے نمازی ہیں ہم الغاصب سے ہونی کو رستے سے ہٹا کر دم لیں گے لبیک لبیک یا قدس