Skip to main content
Teri Khatir Teri Rah Me Zakhm Khaye Hain cover art

Teri Khatir Teri Rah Me Zakhm Khaye Hain

by Muaviya Bin Azam

Album: Singles

Duration: 6:49

Genre: nasheed, munshidYear: 2026Type: nasheed

Story & Cultural Context

This appears to be an Urdu emotional nasheed by Muaviya Bin Azam, centered on sacrifice and enduring wounds in devotion. Publicly available metadata does not identify the lyricist, composer, arrangement, instrumentation, or a specific occasion associated with the recording.

← Browse
Teri Khatir Teri Rah Me Zakhm Khaye Hain

Teri Khatir Teri Rah Me Zakhm Khaye Hain

Singles 6:49 2026
AI-Enriched70%
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung a cappella or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →

Story & Cultural Context

This appears to be an Urdu emotional nasheed by Muaviya Bin Azam, centered on sacrifice and enduring wounds in devotion. Publicly available metadata does not identify the lyricist, composer,…

Titles in Other Languages

EnglishFor Your Sake, I Have Suffered Wounds on Your Path

Lyrics

یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ میرے مولا لہو سے سرپدن چوکھت پہ آئے ہیں تیری خاتر تیری رہ میں ستم در ستم کھائے ہیں تیری الفت میں ظالم کے سہے ظلم و ستم ہم نے مگر یا رب تیرے در پر فقط آنسو بہائے ہیں تیری رہ میں مسائب بھی کبھی آئے کتن لمحے لہو اپنا باکر ہم ہمیشہ مسکرائے ہیں میرے مولا لہو سے سرپدن چوکھت پہ آئے ہیں تیری خاتر تیری رہ میں ستم در ستم کھائے ہیں اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ ندا کر جان ہم اپنی جہاں میں تیرے رستے پر رہے قائم میرے مولا ستم اپنے چھپائے ہیں محمد کی اطاعت میں بلندی دین کی خاتر کیا خون جگر شامل یہ سر اپنے کٹائے ہیں کیا خون جگر شامل یہ سر اپنے کٹائے ہیں میرے مولا لہو سے سرپدن چوکھت پہ آئے ہیں تیری خاتر تیری رہ میں ستم در ستم کھائے ہیں یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ میرے مولا مدد فرما میری مشکل مراحل میں غموں سے چور دل زخمی جگر چوکھت پہ لاتے ہیں ہمارے حال پر نظریں کرم فرما میرے مولا تیری رہ میں شہادت کو گلے سے ہم لگاتے ہیں تیری رہ میں شہادت کو گلے سے ہم لگاتے ہیں میرے مولا لہو سے سرپدن چوکھت پہ آئے ہیں تیری خاتر تیری رہ میں ستم در ستم کھائے ہیں اللہ اللہ اللہ اللہ ہمیں چھوڑا ہمارے بھائیوں نے غم کے عالم میں وہی ہم داستان غم سنانے تجھ کو آتے ہیں رہے غافل ہے اپنے چین میں دنیا کی لذت میں اگرچہ ظالموں نے ظلم ہم پر جتنے دھائے ہیں اگرچہ ظالموں نے ظلم ہم پر جتنے دھائے ہیں میرے مولا لہو سے سرپدن چوکھت پہ آئے ہیں تیری خاتر تیری رہ میں ستم در ستم کھائے ہیں یا اللہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ مجھے یہ داستہ نے پر علم بے چین کرتی ہے گلے جا مو کو آتا ہے قدم بھی ڈھگ مگاتے ہیں یہاں معصوم جانے کٹ چکی ہیں ظلم کی زت میں مگر ہم ہیں کہ ان کے سامنے گردن جھکاتے ہیں مگر ہم ہیں کہ ان کے سامنے گردن جھکاتے ہیں میرے مولا لہو سے سرپدن چوکھت پہ آئے ہیں تیری خاتر تیری رہ میں ستم در ستم کھائے ہیں اللہ اللہ اللہ