Skip to main content
Mujahid Banna Sekho cover art

Mujahid Banna Sekho

by Muaviya Bin Azam

Album: Singles

Duration: 5:15

Genre: nasheed, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu Islamic motivational nasheed by Muaviya Bin Azam centered on the exhortation to become a mujahid, understood in the religious sense of striving for faith and righteousness. No specific event, album campaign, or verified production backstory was identified.

← Browse
Mujahid Banna Sekho

Mujahid Banna Sekho

AI-Enriched85%
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung a cappella or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →

Story & Cultural Context

An Urdu Islamic motivational nasheed by Muaviya Bin Azam centered on the exhortation to become a mujahid, understood in the religious sense of striving for faith and righteousness. No specific event,…

Titles in Other Languages

EnglishLearn to Become a Mujahid

Lyrics

مجاہد اللہ کے مجاہد، اللہ اکبر

عدوئے دین سے ٹکرانا، مجاہد کی طرح سیکھو
جہاں میں دین پھیلانا، مجاہد کی طرح سیکھو

اللہ اکبر

لگا کر جان کی بازی فقط اک عمر ربی پر
خدا کے قرب کو پانا مجاہد کی طرح سیکھو
ہٹا کر جی یہ دنیا سے سوارو اپنی اقبا کو
رضائے ربی پا جانا مجاہد کی طرح سیکھو

رضائے ربی پا جانا مجاہد کی طرح سیکھو

اللہ اکبر

عدوئے دین سے ٹکرانا، مجاہد کی طرح سیکھو
جہاں میں دین پھیلانا، مجاہد کی طرح سیکھو

اللہ اکبر

نہ مال و زر کی چاہت ہے نہ طلبِ عیش و عشرت ہے
فقط اک دین پہ گھٹ جانا مجاہد کی طرح سیکھو
جو یہ پیش محشر میں بدن بس مار کر کے یہ
وہ مر کے پھر سے مسکانا مجاہد کی طرح سیکھو
وہ مر کے پھر سے مسکانا مجاہد کی طرح سیکھو

اللہ اکبر

عدوئے دین سے ٹکرانا، مجاہد کی طرح سیکھو
جہاں میں دین پھیلانا، مجاہد کی طرح سیکھو

اللہ اکبر

وفا کرو اے بے وفا نسلِ مجاہد تم بناوگے
خدا کی راہ اپنا نام مجاہد کی طرح سیکھو
وہ تلخ ایام پھر ٹکر ٹکر ہو بدن سارا
یوں پھر تم نام مر جانا مجاہد کی طرح سیکھو
یوں پھر تم نام مر جانا مجاہد کی طرح سیکھو

اللہ اکبر

عدوئے دین سے ٹکرانا، مجاہد کی طرح سیکھو
جہاں میں دین پھیلانا، مجاہد کی طرح سیکھو

اللہ اکبر

چلو اب بن پیسا ہم چلے راہ وفا پر سب
یہ عزم جان اپنا نہ مجاہد کی طرح سیکھو
یہ عزم جان اپنا نہ مجاہد کی طرح سیکھو

اللہ اکبر

عدوئے دین سے ٹکرانا، مجاہد کی طرح سیکھو
جہاں میں دین پھیلانا، مجاہد کی طرح سیکھو

اللہ اکبر