
Genre: nasheed, munshidYear: 2026Type: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be a standalone Urdu Islamic nasheed by Muaviya Bin Azam, centered on the theme of an ummah’s mujahid. No reliable public credits or official backstory were available to verify the melody, writing, arrangement, or production details.
← Browse

AI-Enriched70%
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung a cappella or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
This appears to be a standalone Urdu Islamic nasheed by Muaviya Bin Azam, centered on the theme of an ummah’s mujahid. No reliable public credits or official backstory were available to verify the…
Titles in Other Languages
EnglishThe Mujahid of the Ummah
Lyrics
میرے مجاہد میں تجھ کو مثلِ ہلال دیکھوں تیرا اروج و کمال دیکھوں اے مرد غازی تو فخر امت بلند عزم و خیال و جررت گواہ ایمان تیری شجاعت صفوف باطل میں تیری حیبت علیس حقا رمزر عظیمہ انا السمودو ان الغنیمہ نصر الہلالی فی قلب طولہ فوق العلاعی ادل حظیمہ میں تجھ میں خالد زرار جیسا غزب کا جاہوں جلال دیکھوں عدود دین سے اے دین کے غازی میں تجھ کو محو قتال دیکھوں عدود کے توفان کے بل مقابل میں تجھ کو امت کی ڈھال دیکھوں اے میرے غازی میرے مجاہد میں تجھ کو امت کی ڈھال دیکھوں اے مرد غازی تو فخر امت بلند عزم و خیال و جررت گواہ ایمان تیری شجاعت صفوف باطل میں تیری حیبت علیس حقا رمزر عظیمہ انا السمودو ان الغنیمہ نصر الہلالی فی قلب طولہ فوق العلاعی ادل حظیمہ میں کئی گزی چال کے مقابل تمہارے شاہین چال دیکھوں تمہاری ضرب شدید سے میں کو پرکا جینا محال دیکھوں میں تیرے ہاتھوں عدود دین کو شکستہ و پائے مال دیکھوں اے میرے غازی تیرے عدود کو شکستہ و پائے مال دیکھوں اے مرد غازی تو فخر امت بلند عزم و خیال و جررت گواہ ایمان تیری شجاعت صفوف باطل میں تیری حیبت علیس حقا رمزر عظیمہ انا السمودو ان الغنیمہ نصر الہلالی فی قلب طولہ فوق العلاعی ادل حظیمہ تو جھک سکے بک سکے نہ ہرگز میں تجھ کو ایسا ریجال دیکھوں میں حق کی ہر راہ گزر پہ تجھ کو بلند فکر و خیال دیکھوں میں تجھ کو ہر کاروان حق میں ہمیشہ مثل مشال دیکھوں اے میرے غازی میرے مجاہد میں تجھ کو مثل مشال دیکھوں اے مرد غازی تو فخر امت بلند عزم و خیال و جررت گواہ ایمان تیری شجاعت صفوف باطل میں تیری حیبت علیس حقا رمزر عظیمہ انا السمودو ان الغنیمہ نصر الہلالی فوق العلاعی ادل حظیمہ میں تجھ کو پر خار راستوں پر عظیمتوں کی مثال دیکھوں رہے وفا میں حدی کے غازی لبوں سے ترتے رہال دیکھوں میں تجھ کو زخموں سے چور دیکھوں تیرا یہ حسن و جمال دیکھوں اے میرے غازی میرے مجاہد تیرا یہ حسن و جمال دیکھوں اے مرد غازی تو فخر امت بلند عزم و خیال و جررت گواہ ایمان تیری شجاعت صفوف باطل میں تیری حیبت علیس حقا رمزر عظیمہ انا السمودو ان الغنیمہ میرے مجاہد اے میرے غازی حصول منزل تلک میں تجھ کو نہ مزمحل نہ نحال دیکھوں تمہارے چہرے پہ اے مجاہد نہ غم نہ رنجو ملال دیکھوں اندھیری شب کے سفر میں تجھ کو میں مثل صبح مثال دیکھوں اے میرے غازی میرے مجاہد میں تجھ کو مثل مثال دیکھوں اے مرد غازی تو فخر امت بلند عزم و خیال و جررت گواہ ایمان تیری شجاعت صفوف باطل میں تیری حیبت علیس حقا رمزر عظیمہ انا السمودو ان الغنیمہ نصر الہلالی فوق العلاعی ادل حظیمہ جہاد حق کے حسین سفر پہ رما تجھے ماں سال دیکھوں تمہاری جیت و جہد کا ایک دن سمر سیبے مثال دیکھوں دلے حجاز کی اے دعا ہے تجھے ہمیشہ نحال دیکھوں میرے مجاہد میری دعا ہے تجھے ہمیشہ نحال دیکھوں اے مرد غازی تو فخر امت بلند عزم و خیال و جررت گواہ ایمان تیری شجاعت صفوف باطل میں تیری حیبت علیس حقا رمزر عظیمہ انا السمودو ان الغنیمہ نصر الہلالی فوق العلاعی ادل حظیمہ