
Genre: nasheed, munshidYear: 2026Type: nasheed
Story & Cultural Context
“Islam Ghalib Ayega” translates as “Islam Will Prevail” and appears to be a contemporary Urdu Islamic nasheed performed collaboratively by Muaviya Bin Azam and Jawad Raza Qadri. Available title information identifies it as a 2026 release, but detailed composition, production, and instrumentation…
← Browse

AI-Enriched85%
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung a cappella or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
Featured Artists
Jawad Raza Qadri
Story & Cultural Context
“Islam Ghalib Ayega” translates as “Islam Will Prevail” and appears to be a contemporary Urdu Islamic nasheed performed collaboratively by Muaviya Bin Azam and Jawad Raza Qadri. Available title…
Titles in Other Languages
العربيةالإسلام غالب آئے گا
EnglishIslam Will Prevail
Türkçeİslam Galip Gelecek
Lyrics
اسلام غالب آئے گا اسلام زندہ باد ظلمت باطل مٹے گی حق ہمیشہ چھائے گا اسلام غالب آئے گا بدتوں کی ان ہدامی کفر کی ہوگی شکایر اہلِ عالم پر کھلے گی ظلم ظالم کی سریع پاک ہوگی سرزمین دشمن پہ ہے رب کی گریر جو لڑے حق راہ میں اس کے مقدر ہے بہیر رب کی دھرتی پر صدا حق کا علم لہرائے گا اسلام غالب آئے گا ظلمت باطل مٹے گی حق ہمیشہ چھائے گا اسلام غالب آئے گا ہتم ہو ہر دل سے نفرت ہو محبت کا عروج کفر کی ہو خاک بستی حق کی ہو ہر سمت گون ہو مزین دین کے جھنڈے سے کوسرو برو حق پرستوں کی زمینوں سے ہو باطل کا فرو حق بھی پھرتائے گا پھر کفر مٹتائے گا اسلام غالب آئے گا ظلمت باطل مٹے گی حق ہمیشہ چھائے گا اسلام غالب آئے گا نوجوان بیدار ہوں گے غفلتوں کی نیند سے ظلم کی زنجیر توڑیں عدل اور توحید سے ہر ستم کش کو چھڑائیں ظلم کی تشدید سے تہر میں کر دیں چراغاں حق کے ہم خرشید سے جب عدودین اپنے فعل پر پچھتائے گا اسلام غالب آئے گا ظلمت باطل مٹے گی حق ہمیشہ چھائے گا اسلام غالب آئے گا متحد ہو کر چلیں گے مصطفیٰ کے جانسا تقویٰ ایمان سے ہو دین کے وہ تابے دا کفر کی توڑیں کمر وہ فتح کے ہو تاج دا جب چلیں میدان میں دشمن کے کام پے پامو دا ایک مقصد کے لیے باطل سے جب ٹکرائے گا اسلام غالب آئے گا ظلمت باطل مٹے گی حق ہمیشہ چھائے گا اسلام غالب آئے گا ایک مقصد ہے ہمارا ایک ہی بنیاد ہے ہاملِ قرآن سنت رب کا یہ ارشاد ہے امن کی تکمیل فاطر ہر قدم آزاد ہے رب کی نصرت ہے ہمیشہ ساتھ ہی آباد ہے سب تلک جنت کی بارش میں لہو بھر آئے گا اسلام غالب آئے گا ظلمت باطل مٹے گی حق ہمیشہ چھائے گا اسلام غالب آئے گا اسلام غالب آئے گا اسلام غالب آئے گا اسلام غالب آئے گا اسلام زندہ بار