
Genre: nasheed, ilahi, hamd, munshidYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu hamd performed by Farhan Ali Qadri, centered on the devotional declaration that Allah alone is the Creator and Master. Publicly available listings identify it as a 2020 performance, but do not provide verified composer, lyricist, arrangement, or production credits.
← Browse

AI-Enriched95%
Story & Cultural Context
This is an Urdu hamd performed by Farhan Ali Qadri, centered on the devotional declaration that Allah alone is the Creator and Master. Publicly available listings identify it as a 2020 performance,…
Titles in Other Languages
العربيةخالق و مالک اللہ ہے بس اللہ
EnglishAllah Is the Creator and Master; Allah Alone
Lyrics
سارا نظام ہستی بولو کس کا ہے؟ مالک مالک اللہ ہے بس اللہ ہے مالک مالک اللہ ہے بس اللہ ہے مالک مالک اللہ ہے بس اللہ ہے مالک مالک اللہ ہے بس اللہ ہے ماں کے پیٹ میں بن مانگے وہ دیتا ہے پھر بھی بندے نا شکری کیوں کرتا ہے؟ مالک مالک اللہ ہے بس اللہ ہے مالک مالک اللہ ہے بس اللہ ہے مالک مالک اللہ ہے بس اللہ ہے سارا نظام ہستی بولو کس کا ہے؟ سارا نظام ہستی بولو کس کا ہے؟ مالک مالک اللہ ہے بس اللہ ہے مالک مالک اللہ ہے بس اللہ ہے مچھلی جال میں آتی ہے جب غافل ہو اے بندے یہ ذکر نجات کا ذریعہ ہے مالک مالک اللہ ہے بس اللہ ہے مالک مالک اللہ ہے بس اللہ ہے سارا نظام ہستی بولو کس کا ہے؟ سارا نظام ہستی بولو کس کا ہے؟ مالک مالک اللہ ہے بس اللہ ہے مالک مالک اللہ ہے بس اللہ ہے