
Genre: nasheed, manqabat, madih, munshidYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu manqabat performed by Farhan Ali Qadri in praise of Dastagir, a devotional title associated with Shaykh Abdul Qadir Jilani. The track expresses deep love and spiritual devotion, but publicly available metadata does not clearly identify its composer, lyricist, arrangement, or production…
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
An Urdu manqabat performed by Farhan Ali Qadri in praise of Dastagir, a devotional title associated with Shaykh Abdul Qadir Jilani. The track expresses deep love and spiritual devotion, but publicly…
Titles in Other Languages
العربيةدل سے دیوانہ دستگیر کا
EnglishWholeheartedly Devoted to Dastagir
Lyrics
غوث اعظم جیلانی دل سے دیوانا ہوں دستگیر کا غوث الوراں پیراں نے پیر کا غوث الوراں پیراں نے پیر کا غوث اعظم سب پیروں کے پیر ہیں دکھیوں کے داتا ہیں دستگیر ہیں مرتبہ بڑا ہے بڑے پیر کا غوث الوراں پیراں نے پیر کا غوث الوراں پیراں نے پیر کا دل سے دیوانا ہوں دستگیر کا غوث الوراں پیراں نے پیر کا دوبی کشتی جو تھی وہ نکال دی آئی مشکل میرا تم نے ٹال دی جلوہ روشن ہے روشن ضمیر کا غوث الوراں پیراں نے پیر کا دل سے دیوانا ہوں دستگیر کا غوث الوراں پیراں نے پیر کا ان کو رب نے شان کی ہے وہ اتا سب سے اعلیٰ رتبہ ولیوں میں ملا دامن میں نے تھاما دستگیر کا غوث الوراں پیراں نے پیر کا دل سے دیوانا ہوں دستگیر کا غوث الوراں پیراں نے پیر کا ایک نظر میرا مغیو دین کر آپ کا در چھوڑ کے جائیں کدھر صدقہ دے دوں شبہروں شبیر کا غوث الوراں پیراں نے پیر کا دل سے دیوانا ہوں دستگیر کا غوث الوراں پیراں نے پیر کا