Skip to main content
Aamad-e-Sarwar Mubarak Ho cover art

Aamad-e-Sarwar Mubarak Ho

by Farhan Ali Qadri

Album: Nasheeds

Duration: 4:34

Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2022Type: nasheed

Story & Cultural Context

This is a devotional Urdu naat by Farhan Ali Qadri centered on the blessed arrival of the revered master, a devotional reference commonly associated with praise of the Prophet Muhammad. The available listing identifies it as a 2022–23 super-hit naat, but does not provide verified authorship,…

← Browse
Aamad-e-Sarwar Mubarak Ho

Aamad-e-Sarwar Mubarak Ho

Nasheeds 4:34 2022
AI-Enriched90%

Story & Cultural Context

This is a devotional Urdu naat by Farhan Ali Qadri centered on the blessed arrival of the revered master, a devotional reference commonly associated with praise of the Prophet Muhammad. The available…

Titles in Other Languages

العربيةآمدِ سرور مبارک ہو
EnglishBlessed Be the Arrival of the Master

Lyrics

مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا پیارا پیارا موسم آیا پیارا پیارا موسم پیارا پیارا موسم آیا پیارا پیارا موسم ہوایں جھومتی ہیں مدینہ چومتی ہیں ہوایں جھومتی ہیں مدینہ چومتی ہیں آسمان سے چاند اترا آسمان سے چاند سبی کو آمد سرور مبارک ہو مبارک ہو وہ آئے آمنا کے گھر مبارک ہو مبارک ہو یہ کہتے ہیں تمامی انبیاء سے خالق اکبر یہ کہتے ہیں تمامی انبیاء سے خالق اکبر تمہیں سلطان پیغمبر مبارک ہو مبارک ہو سبی کو آمد سرور مبارک ہو مبارک ہو وہ آئے آمنا کے گھر مبارک ہو مبارک ہو دو خالق سے تمامی انبیاء نے جھوم کر بولا محمد خاتم دلبر مبارک ہو مبارک ہو سبی کو آمد سرور مبارک ہو مبارک ہو وہ آئے آمنا کے گھر مبارک ہو مبارک ہو جو پڑھتا ہوں جہاں پر بھی میں جشن آمد سرور جو پڑھتا ہوں جہاں پر بھی میں جشن آمد سرور صدایں آتی ہیں اکثر مبارک ہو مبارک ہو سبی کو آمد سرور مبارک ہو مبارک ہو وہ آئے آمنا کے گھر مبارک ہو مبارک ہو جو ملا دے محمد کی سجائیں محفلیں ہم نے جو ملا دے محمد کی سجائیں محفلیں ہم نے فرشتوں نے کہا کر مبارک ہو مبارک ہو سبی کو آمد سرور مبارک ہو مبارک ہو وہ آئے آمنا کے گھر مبارک ہو مبارک ہو ہساور میں جو پہنچے سو اتنے بالغ یوں بولے تمہیں فرحان اور زاکر مبارک ہو مبارک ہو سبی کو آمد سرور مبارک ہو مبارک ہو وہ آئے آمنا کے گھر مبارک ہو مبارک ہو مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا