
Genre: nasheed, naat, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu devotional performance by Yashfeen Ajmal Shaikh expressing longing for Madinah and emotional attachment to the Prophet’s city. Publicly available metadata identifies the performer and title, but does not clearly document the original lyricist, melody composer, arrangement, or production…
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
An Urdu devotional performance by Yashfeen Ajmal Shaikh expressing longing for Madinah and emotional attachment to the Prophet’s city. Publicly available metadata identifies the performer and title,…
Titles in Other Languages
العربيةہم مدینے سے اللہ کیوں آ گئے
EnglishWhy Did We Leave Madinah, O Allah?
Lyrics
ہم مدینے سے اللہ کے کیوں آ گئے قلبِ حیرہ کی تلسکی وہی رہ گئی دل وہی رہ گیا جہاں وہی رہ گئی ہم اسی در پہ اپنی جب ہی رہ گئی اور بہت خوبصورت شیر اور خواہش جو ہر مسلمان کی ہوتی ہے کہ زندگی وہی کاش ہوتی بسر کاش بے زاد آتے نہ ہم لوٹ کر اور پوری ہوئی ہر تمنا مگر یہ تمنا قلبِ حزی رہ گئی دل وہی رہ گیا جہاں وہی رہ گئی ہم اسی در پہ اپنی جب ہی رہ گئی ہم اسی در پہ اپنی جب ہی رہ گئی اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ہوں امید ہے تمام کی خواہش ہوتی ہے رمضان مبارک میں کا روزہ جو ہے رمضان مبارک مہینے میں جو بھی روزہ رکھا جائے وہ مدینہ شریف میں تو میری بھی یہی دعا ہے جتنے دیکھنے والے ہیں سب کے لئے کہ اللہ پاک سب کو ہر سال مدینہ پاک کی حاضر نصیب فرمائے تو خاص طور پر یاد رکھئے گا اور دیکھتے رہیے ہم ٹی وی اور پی ٹی وی پر رمضان پاکستان