
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu naat praising Prophet Muhammad as the beloved of the Lord of the Highest. The recording appears to be a short devotional performance by Yashfeen Ajmal Shaikh; specific source-poem and production credits could not be reliably verified.
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
This is an Urdu naat praising Prophet Muhammad as the beloved of the Lord of the Highest. The recording appears to be a short devotional performance by Yashfeen Ajmal Shaikh; specific source-poem and…
Titles in Other Languages
العربيةحبيب رب العلا محمد
EnglishMuhammad, the Beloved of the Lord of the Highest
Lyrics
حبیب رب لولا محمد شفی روز جزا محمد نگاہ کا مدعا محمد خیال کا آسرا محمد درود بھیجا ہے خود خدا نے درامز کو ان کے کون جانے کہیں وہ محبوبِ کبلوریا ہے کہیں لقب ان کا تھا محمد حبیب رب لولا محمد شفی روز جزا محمد نگاہ کا مدعا محمد خیال کا آسرا محمد السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ٹھیک تھاپ ہوں گے اور ماہ رمضان مبارک کا دوسرا اشرہ سٹارٹ ہو گیا ہے اور دوسرے اشرہ میں ہم داخل ہو گئے ہیں اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک رمضان مبارک کے صدقے ہم سب کی جائز مرادوں کا وہ بہارگاہ میں قبول و منظور فرمائے ہم سب کو زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی توفیق اطاف فرمائے امید ہے آپ سب پرائمز دیکھ رہے ہوں گے پسند کر رہے ہوں گے خاص دعاوں میں یاد رکھیں ہمیشہ اپنی خاص دعاوں میں مجھے اور میری فیاملی کو یاد رکھیں جزاک اللہ اور دیکھتے رہیں ہم ٹی وی اور بی ٹی وی پر رمضان