Skip to main content
Allah Allah Nabi Ka Gharana cover art

Allah Allah Nabi Ka Gharana

by Yashfeen Ajmal Shaikh

Album: Nasheeds

Duration: 4:25

Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu devotional naat praising the Prophet Muhammad’s family and household, performed by Yashfeen Ajmal Shaikh. Public listings identify it as a vocal Islamic devotional track, but authoritative credits for the words, melody, arrangement, and production are not clearly documented.

← Browse
Allah Allah Nabi Ka Gharana

Allah Allah Nabi Ka Gharana

AI-Enriched95%

Story & Cultural Context

An Urdu devotional naat praising the Prophet Muhammad’s family and household, performed by Yashfeen Ajmal Shaikh. Public listings identify it as a vocal Islamic devotional track, but authoritative…

Titles in Other Languages

العربيةالله الله نبي کا گھرانہ
EnglishAllah, Allah, the Prophet’s Household

Lyrics

تو یقیناً جب نات کا سلسلہ ہو آج چونکہ آپ سب ماشاءاللہ یہاں پر موجود ہیں ایک اچھی سی محفل سجی ہوئی ہے تو نات خانی کا سلسلہ چلتا رہے گا گور سے بھی ہم سنیں گے لیکن عشبیل آج آپ ہمیں کون سا کلام سنا رہی ہے اللہ اللہ نبی کا گھرانا ہاں اللہ اللہ نبی کا گھرانا یہ گھرانا براول برا ہے اللہ اللہ نبی کا گھرانا ہاں اللہ اللہ نبی کا گھرانا یہ گھرانا براول برا ہے اس میں حسنین سیدہ ہیں اس گھرانے میں مشکل کشا ہے اللہ اللہ نبی کا گھرانا یہ گھرانا براول برا ہے امتی ہوں میں شاک زمر کا ہوں بھیکاری میں مولا حسن کا امتی ہوں میں شاک زمر کا ہوں بھیکاری میں مولا حسن کا صدق جاؤں ملک کی عطا کے دینے والے نے سب کچھ دیا ہے اللہ اللہ نبی کا گھرانا یہ گھرانا براول برا ہے قابع اشق کا ہوں نمازی میں ہوں ان کی انایت فرازی میری تربت پہ لکھنا نیاز پنجتن کا یہ ادنا گدا ہے اللہ اللہ نبی کا گھرانا یہ گھرانا براول برا ہے اس میں حسنین سیدہ ہیں اس گھرانے میں مشکل کشا ہے اس گھرانے میں مشکل کشا ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ کیا ہی بات کیا ہی کہنے بہت خوبصورت کلام عشبیل اور آپ نے جس طرح سے ادا کیا ہے ماشاءاللہ مزہ آ گیا سننے کا اور یہ خوبصورت محفل یہ عشق و محبت کی محفل یہ ایسے ہی سجی رہے گی