Skip to main content
Qaseeda Burda Shareef cover art

Qaseeda Burda Shareef

by Yashfeen Ajmal Shaikh

Album: Nasheeds

Duration: 5:47

Genre: nasheed, naat, qasida, madih, munshidYear: 2020Type: nasheed

Story & Cultural Context

This is Yashfeen Ajmal Shaikh's televised performance of Qaseeda Burda Shareef on PTV Home. The devotional text is based on the celebrated Qasida al-Burda, a classical poem praising the Prophet Muhammad traditionally attributed to Imam al-Busiri.

← Browse
Qaseeda Burda Shareef

Qaseeda Burda Shareef

Nasheeds 5:47 2020
AI-Enriched95%

Credits

LyricistImam Sharaf al-Din al-Busiri

Story & Cultural Context

This is Yashfeen Ajmal Shaikh's televised performance of Qaseeda Burda Shareef on PTV Home. The devotional text is based on the celebrated Qasida al-Burda, a classical poem praising the Prophet…

Titles in Other Languages

العربيةقصيدة البردة الشريفة
EnglishThe Noble Ode of the Mantle
TürkçeKaside-i Bürde

Lyrics

حافظ مزر اشرفی صاحب اور دوسری شخصیت معروف صنع خان محترمہ یشفین اجمل صاحبہ تشریف لائیں اور قصیدہ بردہ شریف سے آغاز فرمائیں۔ مولا یا صلی وسلم دائماً آباداً على حبیبی کا خیر الخلق کلہمی مولا یا صلی وسلم دائماً آباداً على حبیبی کا خیر الخلق کلہمی لا تنکر الوحی من رؤیہو ان لہو قلباً اذا نامت العینان لن یحلمی اس وحی کا تو نم انکر ہو جو آئے خواب میں خواب میں بھی رکھتے تھے بیدار دھشاہی امام مولا یا صلی وسلم دائماً آباداً على حبیبی کا خیر الخلق کلہمی فذکر حین بلوغ من نبوتی فلیس یلکر فیہ حال محتلی خواب میں راج نبوت کا زمانہ آپ کے پس نہ کر انکار سچے خواب کا اے محترم مولا یا صلی وسلم دائماً آباداً على حبیبی کا خیر الخلق کلہمی فلیس یلکر فیہ حال محتلی خواب میں راج نبوت کا زمانہ آپ کے پس نہ کر انکار سچے خواب کا اے محترم مولا یا صلی وسلم دائماً آباداً على حبیبی کا خیر الخلق کلہمی تبارک اللہ ما وحیم بمقتصب ولا نبی على غیب بموتہمی بارک اللہ صحیح سے حاصل نہیں ہوتی وحی اور نہ علم غیب پر ہرگز نبی ہے موتہم مولا یا صلی وسلم دائماً آباداً على حبیبی کا خیر الخلق کلہمی کم ابرات وعسیبن باللمسی راحات رو کم ابرات وعسیبن باللمسی راحات رو واطلقت قریباً من رفقات الہبامی جب چھوا دست مبارک ہو گئی کامل شفاہ اور شفاہ پائی جنوں سے آق سرو نے اذ کرم مولا یا صلی وسلم دائماً آباداً على حبیبی کا خیر الخلق کلہمی مولا یا صلی وسلم دائماً آباداً على حبیبی کا خیر الخلق کلہمی ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت شکریہ آپ دونوں تشریف لائے بہت شکریہ ناظرین ہمارے ساتھ رہیں بس ایک مختصر سے وقفے پہ جائیں گے اور جیسی لوٹیں گے تو آپ کی ٹیلیفن کالز کے ساتھ لوٹیں گے اور شخصیات کون سی ہوں گی معلوم ہے نا آپ کو امتاز روحانی سکولر جناب آغا منحاس صاحب ہاں اور ان کے ساتھ ایک اور شخصیت ہوں گی معروف سناخہ جناب زیشان قادری صاحب تو کہیں مچ جائیے گا آپ کی کالز کے ساتھ ملاقات کرتے ہیں مختصر سے وقفے کے بعد