
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu devotional naat by Yashfeen Ajmal Shaikh was presented as a Rabi al-Awwal Special for commemorating Eid-e-Milad. Its title is a supplication asking Allah for the ability to celebrate the occasion.
← Browse

AI-Enriched95%
Story & Cultural Context
This Urdu devotional naat by Yashfeen Ajmal Shaikh was presented as a Rabi al-Awwal Special for commemorating Eid-e-Milad. Its title is a supplication asking Allah for the ability to celebrate the…
Titles in Other Languages
العربيةعیدِ میلاد مناؤں میں، یا اللہ توفیق دے
EnglishLet Me Celebrate Eid-e-Milad; O Allah, Grant Me the Ability
Lyrics
عیدِ ملاد مناؤں میں یا اللہ توفیق دے سب کو نیاز کھلاؤں میں یا اللہ توفیق دے عیدِ ملاد مناؤں میں یا اللہ توفیق دے اللہم صلی علی سیدنا محمد میرے گھر میں محفل ہو گھر اپنا سجاؤں میں دھروتوں کے توفے بھیجوں جشنِ ملاد مناؤں میں عیدِ ملاد مناؤں میں یا اللہ توفیق دے عیدِ ملاد مناؤں میں یا اللہ توفیق دے محبوبِ خدا خود آئیں گے تیری سے نگاہیں ہوں گی خوشبو سے منور ہر سو میرے فضائیں ہوں گی صدقے واری جاؤں میں یا اللہ توفیق دے عیدِ ملاد مناؤں میں یا اللہ توفیق دے پاک نبی کے صدقے ملتی ہے خیرات زمانے کو سرکار مدینے بلاتے ہیں خود اپنے دیوانے کو حج عمرہ کراؤں میں یا اللہ توفیق دے حج عمرہ کراؤں میں یا اللہ توفیق دے عیدِ ملاد مناؤں میں یا اللہ توفیق دے سرکار بلائیں در پہ اپنے حسرت رہے گی میری پنچی بن کے اڑتی آؤں ہو جائے رحمت تیری مکہ مدینے جاؤں میں یا اللہ توفیق دے عیدِ ملاد مناؤں میں یا اللہ توفیق دے دونوں جہاں کے والے کی ہے آمد جشن منائیں سرکار کی ناتیں پڑھتے جاؤں قزر لکھتے جائیں ناتِ نبی سناؤں میں یا اللہ توفیق دے عیدِ ملاد مناؤں میں یا اللہ توفیق دے اللہم صلی علی سیدنا محمد