
Genre: nasheed, madih, munshidYear: 2025Type: nasheed
Story & Cultural Context
A contemporary Urdu manqabat praising Imam Hussain and honoring the significance of Karbala. The title identifies it as a 2025/1446 devotional release by Yashfeen Ajmal Shaikh, but publicly verifiable production credits and musical details are not confirmed.
← Browse

AI-Enriched95%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
A contemporary Urdu manqabat praising Imam Hussain and honoring the significance of Karbala. The title identifies it as a 2025/1446 devotional release by Yashfeen Ajmal Shaikh, but publicly verifiable…
Titles in Other Languages
EnglishMy Guardian, the One of Karbala
Lyrics
لکھا لکھا میرے دل پر لکھ دے محمد کا نام مٹا مٹا دے میرے سینے سے غیروں کا گام مصطفیؐ جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام مجھے تیرے در پہ جینے کی حسرت رہی مدینہ مدینہ مجھے تیرے در پہ جینے کی حسرت رہی مدینہ مدینہ مجھے تیرے در پہ جینے کی حسرت رہی مصطفیؐ جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام میرا دل بھی شمع بزم بنا دیجئے دیب دو میرا ساز غم بھی مٹا دیجئے مصطفیؐ جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام آپ کے در سے جھولی بھری جائے گی آپ کے در سے جھولی بھری جائے گی مصطفیؐ جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام میرا بھی بھلا مصطفیؐ کر دیئے ختم کر دیئے میرا بھی بھلا مصطفیؐ کر دیئے ختم کر دیئے مدینہ مدینہ مصطفیؐ جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام بے رزا دست غم میں نہ آنا پڑے ہاتھ پھیلاتے پھیلاتے نہ جانا پڑے آج مرداں کا صدقہ عطا ہو مجھے آج جاباں کا صدقہ عطا ہو مجھے مصطفیؐ جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام مصطفیؐ جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام