
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2026Type: nasheed
Story & Cultural Context
This is a contemporary Urdu naat performed by Yashfeen Ajmal Shaikh, expressing devotion and reliance on the Prophet Muhammad. The available title identifies it as a new heart-touching devotional performance, but no independently verified composer, lyricist, production, or arrangement credits are…
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
This is a contemporary Urdu naat performed by Yashfeen Ajmal Shaikh, expressing devotion and reliance on the Prophet Muhammad. The available title identifies it as a new heart-touching devotional…
Titles in Other Languages
العربيةتیرے بن یا نبی میرا کوئی سہارا نہیں ہے
EnglishWithout You, O Prophet, I Have No Support
Lyrics
کردو کرم یا مصطفیؐ ہے گمبد خزرہ کے مکین میرے مدد کرئیے یا پھر یہ بتا کہ کون میرا تیرے سوا ہے تیرے بن یا نبی میرا کوئی سہارا نہیں ہے تیرے بن یا نبی میرا کوئی سہارا نہیں ہے ہم تو مٹ جائیں گے مگر غیر کے در نہ ہم جائیں گے تیرا در چھوڑ دیں یہ کبھی بھی گوارہ نہیں ہے تیرے بن یا نبی میرا کوئی سہارا نہیں ہے دامن تیرا تھام لیتے ہیں جو تیرے نام پر مر کے جیتے ہیں وہ جو تیرے ہو گئے ان کو کوئی خسارہ نہیں ہے تیرے بن یا نبی میرا کوئی سہارا نہیں ہے نظریں کرم یا نبی ہم پہ ہو اے پیارے نبی صدقہ سارا کا دو اس سے بڑھ کر کوئی میرا کوئی وسیلہ نہیں ہے تیرے بن یا نبی میرا کوئی سہارا نہیں ہے میں ہوں گدا آپ ہے بادشاہ مجھ کو نگاہوں میں رکھنا صدہ آپ کا ہی رہوں یا مصطفیٰ آپ کا ہی رہوں اور کوئی تمنا نہیں ہے تیرے بن یا نبی میرا کوئی سہارا نہیں ہے جائیں کہاں غم کے مارے ہوئے نہاصل کہیں سے سہارے ہوئے ماں سیوا آپ کے اور کوئی ہمارا نہیں ہے تیرے بن یا نبی میرا کوئی سہارا نہیں ہے