Skip to main content
Ramzan Aa Gaya cover art

Ramzan Aa Gaya

by Yashfeen Ajmal Shaikh

Album: Singles

Duration: 4:09

Genre: nasheed, naat, munshidYear: 2026Type: nasheed

Story & Cultural Context

A Ramadan-themed Urdu kalam by Yashfeen Ajmal Shaikh welcoming the arrival of the blessed month. The available title identifies it as a new Ramadan release, but detailed composition, lyric, arrangement, and production credits are not publicly verified.

← Browse
Ramzan Aa Gaya

Ramzan Aa Gaya

Singles 4:09 2026
About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →munshidMunshid · Arabic منشدThe singer of nasheeds. "Inshad" is the act of performing them.Browse →Glossary →
OccasionRamadan

Story & Cultural Context

A Ramadan-themed Urdu kalam by Yashfeen Ajmal Shaikh welcoming the arrival of the blessed month. The available title identifies it as a new Ramadan release, but detailed composition, lyric,…

Titles in Other Languages

العربيةرمضان آگیا
EnglishRamadan Has Come
TürkçeRamazan Geldi

Lyrics

رمضان رمضان رمضان
رمضان رمضان رمضان
رمضان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
ہو ماہِ رمضان مبارک
ہو ماہِ رمضان
سہری ہو یا افطاری
فضل خدا کا ہے جاری
ہر دن ہے کتنا پیارا
ہر شب ہے کتنی پیاری
سہری ہو یا افطاری
فضل خدا کا ہے جاری
ہر دن ہے کتنا پیارا
ہر شب ہے کتنی پیاری
رحمت خدا کی ہے
قسمت دیکھیے
لے کر یہ رحمت رحمن آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
ہو ماہِ رمضان مبارک
ہو ماہِ رمضان
تقویٰ کی جانب لاؤ
صبر سے دل کو بہلاؤ
غصہ دلائے کوئی اگر
غصے کو تم پی جاؤ
تقویٰ کی جانب لاؤ
صبر سے دل کو بہلاؤ
غصہ دلائے کوئی اگر
غصے کو تم پی جاؤ
احساس روزہ دار
نیکی میں ہے شمار
ہے عرش کی پکار
اعلان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
ہو ماہِ رمضان مبارک
ہو ماہِ رمضان
ہر طلب یہ کام کرے
اپنی سبا کو سافرکھے
خالق سے باتیں ہوں گی
آؤ چلو قرآن پڑھیں
ہر طلب یہ کام کرے
اپنی سبا کو سافرکھے
خالق سے باتیں ہوں گی
آؤ چلو قرآن پڑھیں
اللہ کے اٹھا
لوگوں سنو زرح
بکشش کا در کھلا
قرآن آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
ہو ماہِ رمضان مبارک
ہو ماہِ رمضان
تھنڈے دل ہو جاتے ہیں
کتنی دعائیں پاتے ہیں
جب بھی غریبوں کو ہم سے
افتاری کرواتے ہیں
تھنڈے دل ہو جاتے ہیں
کتنی دعائیں پاتے ہیں
جب بھی غریبوں کو ہم سے
افتاری کرواتے ہیں
خد کو جھکا لیا
دل کو بجھا لیا
لپے تھی یہ صدا
مہمان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
رمضان آگیا
ہو ماہِ رمضان مبارک
ہو ماہِ رمضان