
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu naat centered on praise and love for the Prophet Muhammad, using the devotional address “Aye Mere Nabi” (“O My Prophet”). The available track metadata identifies it as a 2023 release by Merciful Nasheeds, but does not provide verified songwriting, arrangement, maqam, or production…
← Browse

AI-Enriched90%
Story & Cultural Context
This is an Urdu naat centered on praise and love for the Prophet Muhammad, using the devotional address “Aye Mere Nabi” (“O My Prophet”). The available track metadata identifies it as a 2023 release…
Titles in Other Languages
العربيةاے میرے نبی
EnglishO My Prophet
Lyrics
جب دل پہ شب غم چھاتی ہے اور دل کی شب غم میں کوئی جب بن کے بلا لہراتی ہے اور بن کے بلا جب بن کے گھٹا باران شر برساتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل ایسے میں تیری یاد آتی ہے ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے جب چاندی کے پتخانوں میں انسان کے لہو کی بھینٹ چڑھے میں شاہ مہن تو برتاری ہر بت کا قد کچھ اور بڑھے ان بتخانوں میں چیخ کوئی جب گونج کے دل دہلاتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل بازار گناہ کی روشنیہ جب گھور اندھیرے پھیلائیں کم خواب کی زنجو کی کلیاں چبتے ہوئے کانٹے بن جائیں جب اغواہ ہو کر بکنے والی کوئی تواہف گاتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے ماحول کی چکی میں پڑ کر جذبات میرے جب پیستے ہیں ایمان کو چوٹیں لگتی ہیں جب زخم تمنہ ریتے ہیں ماحول کی چکی میں پڑ کر جذبات میرے جب پیستے ہیں ایمان کو چوٹیں لگتی ہیں جب زخم تمنہ ریتے ہیں سچ آفتنوں کے گھیرے میں جب طب عحزی گھبراتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل جب ساتھی سب کھو جاتے ہیں جب میں تنہا رہ جاتا ہوں انجانے دکھ کی لہروں میں بے بس ہو کر بہ جاتا ہوں جب سہمیں سہمیں میری خودی لہروں میں ہوتیں کھاتی ہیں ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل جب تک بچھاتے ہیں اپنا نمرود نئے شہداد نئے شمشیر جب لہراتے ہیں مقتل میں کھڑے جلاد نئے نازک سے زمیر انسان پر سل جبر کی جب لت جاتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے عشرت کی پری کے غم سے جب ہر عظم کو گھائل کرتے ہیں جب ترک سفر پر راہی کو رہبر ہی مائل کرتے ہیں تہذیب بشر اٹلا کر ہر موڑ پہ جب بہکاتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل ایسے میں تیری یاد آتی ہے اے میرے نبی اے صدف و صفا ایسے میں تیری یاد آتی ہے ایسے میں تڑپ اٹھتا ہے یہ دل