
Genre: nasheed, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu motivational devotional nasheed honoring Abu Bakr al-Siddiq رضي الله عنه, portrayed as a guiding and beloved figure of the Muslim community. The title invokes his status as Siddiq-e-Akbar and suggests a praise-oriented performance rather than a narrative lecture or recitation.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
An Urdu motivational devotional nasheed honoring Abu Bakr al-Siddiq رضي الله عنه, portrayed as a guiding and beloved figure of the Muslim community. The title invokes his status as Siddiq-e-Akbar and…
Titles in Other Languages
العربيةہے قلبِ امت صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ
EnglishO Heart of the Ummah, Siddiq-e-Akbar (RA)
Lyrics
حالی پائے بلا فضل ابو بکر نبی کا محسن خلیفہ اول صداقتوں کا عظیم پیکر ہمیں ابو بکر جاں سے پیارا ہے قلب امت صدیق اکبر نبی ہدا ماد جس بشر کا بشر وہ کتنا عظیم تر ہے تمام اصحاب کا وہ سالار رہبروں ذات معتبر ہے ملا کے شانہ چلا نبی سے کٹھن مراحل میں بے خطر ہے صف عدو پہ گرا ہمیشہ کوبرق ایمان کڑک دی بن کر نبی کا محسن خلیفہ اول صداقتوں کا عظیم پیکر ہمیں ابو بکر جاں سے پیارا ابو بکر صدیق اکبر جو راضی رب سے ربو سرازی وہ پاک بے داغ گلبدن تھا تھا جنتی شخص قول آقا وہ نور ایمان کی انجمن تھا وہ حلقہ دوستام خوشبو وہ رز مباطل میں صف شکن تھا وہ آج بھی مومنوں کی دھڑکن منافقوں کے لیے ہے خنجر نبی کا محسن خلیفہ اول صداقتوں کا عظیم پیکر ہمیں ابو بکر جاں سے پیارا ہے قلب امت صدیق اکبر تھا ہم سفر یار غار سرور کو فاق ایک جاویدہ نشان دیاں رمکاں میں سنگ آتا کہ سہ گیا ظلم و بد زبانی تھا بعد از انبیاء وہ افضل کی دین کی جس سے نے ترجمانی ولی نبی کا عمر کا ساتھی غنی کی دھڑکن وہ جانے حیدر نبی کا محسن خلیفہ اول صداقتوں کا عظیم پیکر ہمیں ابو بکر جاں سے پیارا ہے قلب امت صدیق اکبر عجب صحابت نبی کے اعلان پہ محبت سے گھر لٹایا زکاة و خیرات روکنے والے فتنہ بازوں کا سر اڑایا کبھی نبوت کے دعوے داروں کا جڑ سے نام و نشان لٹایا کیا شان رب نے سلا دیا ان کو روزہ مصطفیٰ کے اندر نبی کا محسن خلیفہ اول صداقتوں کا عظیم پیکر ہمیں ابو بکر جاں سے پیارا ہے قلب امت صدیق اکبر