
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu naat praises the Prophet Muhammad ﷺ as Rahmat-e-Alam, meaning mercy to all the worlds. The available title identifies it as a 2023 devotional nasheed by Merciful Nasheeds, but does not provide verified songwriter, melodic, or production credits.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This Urdu naat praises the Prophet Muhammad ﷺ as Rahmat-e-Alam, meaning mercy to all the worlds. The available title identifies it as a 2023 devotional nasheed by Merciful Nasheeds, but does not…
Titles in Other Languages
العربيةرحمتِ عالم ﷺ
EnglishMercy to the Worlds
TürkçeÂlemlere Rahmet
Lyrics
اللہم صل على محمد اللہم صل على محمد وعلى آلہ وصحبہ وسلم اللہم صل على محمد وعلى آلہ وصحبہ وسلم کلام حق کلام اس کا پیام حق پیام اس کا اصول حق اصول اس کا نظام حق نظام اس کا دروتوں میں سلاموں میں وظیفوں میں دعاؤں میں ہے لاکھوں کی زبان پر ذکرہ ہر صبح و شام اس کا صل علی رحمتی آدم صل علی صل علی رحمتی آدم صل علی اللہم صل على محمد وعلى آلہ وصحبہ وسلم کوئی جانے تو کیا جانے کوئی سمجھے تو کیا سمجھے مراتب اس کے شانس کی مقام احترام اس کا کوئی جانے تو کیا جانے کوئی سمجھے تو کیا سمجھے مراتب اس کے شانس کی مقام احترام اس کا جسے لوگوں نے خندق میں کبھی مزدور دیکھا ہے سرے فیرست سرداراں نے عالم بھی ہے نام اس کا صل علی صل علی رحمتی آدم صل علی صل علی رحمتی آدم صل علی اللہم صل على محمد وعلى آلہ وصحبہ وسلم زمانہ پیش کر سکتا ہے کیا کوئی مثال ایسی ادھر پیدل چلے آقا ادھر راکب غلام اس کا زمانہ پیش کر سکتا ہے کیا کوئی مثال ایسی ادھر پیدل چلے آقا ادھر راکب غلام اس کا جلال شاد ہوگا بول بالا دین احمد کا زمانے کی ضرورت کے مطابق ہے نظام اس کا صل علی صل علی رحمتی آدم صل علی صل علی رحمتی آدم صل علی اللہم صل على محمد وعلى آلہ وصحبہ وسلم کلام حق کلام اس کا پیام حق پیام اس کا اصول حق اصول اس کا نظام حق نظام اس کا دروتوں میں سلاموں میں وظیفوں میں دعاؤں میں ہے لاکھوں کی زبان پر ذکرہ ہر صبح و شام اس کا صل علی صل علی رحمتی آدم صل علی صل علی رحمتی آدم صل علی اللہم صل على محمد وعلى آلہ وصحبہ وسلم اللہم صل على محمد وعلى آلہ وصحبہ وسلم