
Genre: nasheed, naat, munshidYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
This is presented as a 2023 Urdu naat by Merciful Nasheeds, centered on a supplication to Allah for peace and tranquility. No independently verifiable information was found identifying the melody writer, lyricist, musical arrangement, or a specific release occasion.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
This is presented as a 2023 Urdu naat by Merciful Nasheeds, centered on a supplication to Allah for peace and tranquility. No independently verifiable information was found identifying the melody…
Titles in Other Languages
العربيةمیرے اللہ سکون دے
EnglishMy Allah, Grant Me Peace
Lyrics
آہ آہ آہ آہ آہ آہ مولا میرے مولا مولا میرے مولا حیات غمگیں ہے یا ربز کو سکون دے دے قرار دے دے سہر سہر کو روش روش کو کلی کلی کو نکھار دے دے میرے چمن میں بسے را جس کا کبھی تھا شام و سہر الہہ میرے چمن میں بسے را جس کا کبھی تھا شام و سہر الہہ الہی میرے چمن سے گزری ہوئی وہ واپس بہار دے دے حیات غمگیں ہے یا ربز کو سکون دے دے قرار دے دے سہر سہر کو روش روش کو کلی کلی کو نکھار دے دے اداسیوں کی محیب گھڑیاں میری مسافت کا ہاتھ چھوڑے اداسیوں کی محیب گھڑیاں میری مسافت کا ہاتھ چھوڑے مسررتوں کی حسین رفاقت مجھے اے پروردگار دے دے حیات غمگیں ہے یا ربز کو سکون دے دے قرار دے دے سہر سہر کو روش روش کو کلی کلی کو نکھار دے دے آہ آہ مولا مولا میرے مولا حیات عاجز کے ہر عمل کا محیط تو ہے حفیظ تو ہے حیات عاجز کے ہر عمل کا محیط تو ہے حفیظ تو ہے سعادتوں کی جمیل قوت کے ہاتھ اس کی مہار دے دے حیات غمگیں ہے یا ربز کو سکون دے دے قرار دے دے سہر سہر کو روش روش کو کلی کلی کو نکھار دے دے ہے تیری واہب ذات کا ہی بھیکاریا رب نصیب میرا ہے تیری واہب ذات کا ہی بھیکاریا رب نصیب میرا اسے ہدایت معاب سوچوں کا دور دے دے مدار دے دے حیات غمگیں ہے یا ربز کو سکون دے دے قرار دے دے سہر سہر کو روش روش کو کلی کلی کو نکھار دے دے نہ تیرے دی سے کھچوں کبھی بھی نہ تیرے دی سے ہٹوں کبھی بھی مجھے وہ پائے زبات دے دے وہ قلب تات شیعار دے دے حیات غمگیں ہے یا ربز کو سکون دے دے قرار دے دے سہر سہر کو روش روش کو کلی کلی کو نکھار دے دے آہ مولا میرے مولا مولا میرے مولا