
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu naat praising the Prophet Muhammad through the devotional image of keeping Ahmad’s name upon one’s lips. The recording is presented as a 2023 performance by Ahmad Mujtaba and published by Merciful Nasheeds.
← Browse

AI-Enriched95%
Story & Cultural Context
An Urdu naat praising the Prophet Muhammad through the devotional image of keeping Ahmad’s name upon one’s lips. The recording is presented as a 2023 performance by Ahmad Mujtaba and published by…
Titles in Other Languages
العربيةلبوں پہ اسمِ احمد ہو
EnglishMay the Name of Ahmad Be Upon My Lips
Lyrics
مصطفیٰ مصطفیٰ لبوں پر اسم احمد ہے دلوں میں خوب الفت ہے تیرے روزے کی زیارت ہو مجھے صدیوں سے رغبت ہے زبان تر ہے درودوں سے بھری ہے آنکھ اشکوں سے تیرے روزے پے میں آؤں میرے دل کی یہ حسرت ہے تصور کو نہ قوت ہے زبان آجز بیانی سے کفے عباس کو کیا طاقت لکھے کیا تیری مدھت ہے تیرے مسکن کی مٹی ہے گلوں کی خوشبوں سے آلا بہار پے باوے آقا رکھی کتنی لطافت ہے جمال یوسف پر تو کٹی انگلی ہے ہاتھوں کی تیری صورت پے جان جائے یہاں پھر کیا عدالت ہے سر محشر کی سختی میں رہے گا نہس ہر الجا رہے گی آرزو سب کی محمد کی شفاعت ہے ارے حسن زلقرنین محمد نام الفت ہے سخاوت ہے شجاعت ہے شریعت ہے یہ شہرت ہے تیرے روزے کی زیارت ہو مجھے صدیوں سے رغبت ہے مصطفیٰ مصطفیٰ