
Genre: nasheed, munshidYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be an emotional Urdu nasheed centered on “Dunya Ki Kahani,” meaning “The Story of the World.” No independently verified credits or official release backstory were available from the supplied track information.
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
This appears to be an emotional Urdu nasheed centered on “Dunya Ki Kahani,” meaning “The Story of the World.” No independently verified credits or official release backstory were available from the…
Titles in Other Languages
العربيةحکایتِ دنیا
EnglishThe Story of the World
Lyrics
اب ہم وہ زمانہ بھول گئے جس دور پہ نازاں تھی دنیا اب ہم وہ زمانہ بھول گئے دنیا کی کہانی یاد رہی اور اپنا فسانہ بھول گئے دیکھ لیا آئینے میں پرداغ نہ دیکھے سینے میں دل ایسا لگایا جینے میں مرنے کو مسلمہ بھول گئے جس دور پہ نازاں تھی دنیا اب ہم وہ زمانہ بھول گئے دنیا کی کہانی یاد رہی اور اپنا فسانہ بھول گئے اب یار کا جادو چل بھی چکا ہم ایک تماشا بن بھی گئے دنیا کو جگانا یاد رہا خود ہوش میں آنا بھول گئے جس دور پہ نازاں تھی دنیا اب ہم وہ زمانہ بھول گئے دنیا کی کہانی یاد رہی اور اپنا فسانہ بھول گئے ذکر حسین رحمت کا امی کہتے ہیں جسے قرآن مبین دنیا کے لیے نئے لہومیں سیکھے اللہ کا ترانہ بھول گئے جس دور پہ نازاں تھی دنیا اب ہم وہ زمانہ بھول گئے دنیا کی کہانی یاد رہی اور اپنا فسانہ بھول گئے انجام ازادی کیا کہیے بربادی ہی بربادی ہے جو درس شہبت خانے دیا دنیا کو بڑھانا بھول گئے جس دور پہ نازاں تھی دنیا اب ہم وہ زمانہ بھول گئے دنیا کی کہانی یاد رہی اور اپنا فسانہ بھول گئے دنیا کا گھر آباد کیا اقبعہ کا مگر برباد کیا مشکل میں اللہ کو یاد کیا مشکل ہوئی آسان بھول گئے جس دور پہ نازاں تھی دنیا اب ہم وہ زمانہ بھول گئے دنیا کی کہانی یاد رہی اور اپنا فسانہ بھول گئے تقبیر تو اب بھی ہوتی ہے مسجد کی فضا میں اے انور جس سر پہ سے دی ہل جاتے تھے وہ زرب لگانا بھول گئے جس دور پہ نازاں تھی دنیا اب ہم وہ زمانہ بھول گئے دنیا کی کہانی یاد رہی اور اپنا فسانہ بھول گئے