
Genre: nasheed, naat, kalam, munshidYear: 2023Type: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu devotional performance presented as a tearful emotional kalam/naat. Its title expresses a lament about having one's supplication unheard and asks what reason there is for sorrow; no independently verified backstory or credit information was found.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ProducerMN Pro
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This is an Urdu devotional performance presented as a tearful emotional kalam/naat. Its title expresses a lament about having one's supplication unheard and asks what reason there is for sorrow; no…
Titles in Other Languages
EnglishNo One Hears My Supplication – What Do I Have to Grieve About?
Lyrics
کھڑا ہوں تیری در پہ میرے اللہ نہیں کوئی سنتا میری التجا کھڑا ہوں تیری در پہ میرے اللہ نہیں کوئی سنتا میری التجا بھگم بھی ہوا کیسے گناہوں سے میں نہیں بچتا کوئی تیرے سوا کھڑا ہوں تیری در پہ میرے اللہ نہیں کوئی سنتا میری التجا کھڑا ہوں تیری در پہ میرے اللہ نہیں کوئی سنتا میری التجا تیرے در پہ آنا عادت میری عطا کرتے رہنا جو عادت تیری بدلتا ہے تو تو گناہ نے کیوں میں تیری یاد میں ایک جو آنسو بہا ہے اللہ میرے اللہ کھڑا ہوں تیری در پہ میرے اللہ نہیں کوئی سنتا میری التجا کھڑا ہوں تیری در پہ میرے اللہ نہیں کوئی سنتا میری التجا دیا ہوں میں اپنی ہی دھوم میں خدا بڑی دیر تیری عداوت میں تھی ابھی سوچ کر میں یہ واپس مڑا کہ اب تک بھی آتی ہے تیری صدا اللہ میرے اللہ کھڑا ہوں تیری در پہ میرے اللہ نہیں کوئی سنتا میری التجا کھڑا ہوں تیری در پہ میرے اللہ نہیں کوئی سنتا میری التجا سوالات جتنے بھی کرلوں بھلا سزانے کبھی بھی تیرے کم نہ ہو ابھی بھی اگر در پہ جاؤں کہیں تو مجھ سے بڑا کوئی ظالم نہیں اللہ میرے اللہ کھڑا ہوں تیری در پہ میرے اللہ نہیں کوئی سنتا میری التجا کھڑا ہوں تیری در پہ میرے اللہ نہیں کوئی سنتا میری التجا فرہم ہوئی نعمت تیری سب کہ ایک سجدہ شکر لازم تھا جب مگر سرکشوں کی وہی سرکشی کہاں تیری رحمت کی ہے انتہا اللہ میرے اللہ کھڑا ہوں تیری در پہ میرے اللہ نہیں کوئی سنتا میری التجا کھڑا ہوں تیری در پہ میرے اللہ نہیں کوئی سنتا میری التجا اللہ میرے اللہ